Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Sep 05 2022 10:48:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 18 کنٹینر کی آمدن تھی۔ لوکل مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ ایس کیو 1025 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 9808 روپیہ من ک پڑتا ہے۔ڈالر انٹر بینک میں 220.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 05 2022 10:43:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 7400/7450 روپیہ من جیسے حالات ہیں اچھے پرانے مالوں کے۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں آتی۔ حیدر آباد منڈی میں 7200/7250 روپیہ من جیسے حالات ہیں نئے مالوں کے۔ فل حال سٹاکسٹ کےجزبات گرم ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 03 2022 16:54:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن ریگولر کوالٹی کراچی شام کے اوقات میں 5 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 205 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ اچھی کوالٹی 210 جیسے حالات ہیں نپر مسور 200 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال مندے کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر اگست کے مہینے میں 750 کنٹینر کی آمدن تھی جس میں کرمسن 476 جبکہ نپر نگٹ مسور کے 274 کنٹینر ہیں۔ .
Sep 03 2022 16:25:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 114/115 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اگست کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 205 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Sep 03 2022 16:14:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں.شام کے اوقات میں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ اگست کے مہینے میں کراچی پورٹ پر ایف اے کیو 38 کنٹینر جبکہ ایس کیو 208 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Sep 03 2022 15:25:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 7100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 45 دن کی پیمنٹ پر 7300 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بعض بڑی پارٹیوں نے اوپر والے ریٹس میں پرافٹ ٹیکنگ کی تھی۔ انہوں نے اب دوبارہ خریداری شروع کر دی ہے۔ دوسری جانب دال مونگ کی ریٹیل میں بہت اچھی گاہکی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Sep 03 2022 12:08:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 205 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن 210 سے 215 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 03 2022 10:57:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 1 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 114.5 جیسے حالات بن گئے ہیں سیلنگ 115 سے کم نہیں آ رہی ہے۔ .
Sep 03 2022 10:55:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے۔ .
Sep 03 2022 10:48:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 7000 روپیہ من جبکہ سرگودھا 6900 جیسے حالات ہیں۔ گزشتہ روز کی نسبت 200/250 روپیہ من مندہ ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے۔ کچھ بڑے انویسٹرز کا خیال ہے تھوڑی بہت نیچے آے تو دوبارہ خریداری کرنی چاہیے کیونکہ مجموعی طور پر مونگ کی شارٹیج نظر آرہی ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott