Sugar | چینی
Jan 15 2025
Sep 27 2022 11:44:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور والے مالوں کے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 5000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 24000 سے 27800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہائبرڈ ہلکے مال کل کی نسبت 2000 روپیہ من مہنگے ِبکے ہیں. لونگی کوالٹی کے 29000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Sep 26 2022 16:05:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹوریج والے مال 21500/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں نئی 25000 جیسے حالات ہیں مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں شان مصالحہ والوں نے نمبر ون کوالٹی ہائبرڈ کا 680 روپیہ کلو ریٹ رکھا ہے جو تقریباً 27200 تک روپیہ من بنتا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ کنری منڈی میں آمد تو پہلے کی نسبت کچھ زیادہ ہوئی ہے لیکن کوالٹی زیادہ تر گیلی آرہی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ چند دن آمد رہے گی پھر آمد کا زور ٹوٹ جائے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جو مرچ سندھ کے علاقوں میں بچ گئی ہے وہ زیادہ تر سبز فروخت ہورہی ہے سبز مرچ کسان کی 15000/17000 روپیہ من فروخت ہورہی ہے اس لئے ماہرین کا خیال ہے جو بچی ہوئی ہے وہ کسان سبز ہی بیچ دے گا خشک نہیں کرے گا کیونکہ اگر سبز مرچ 15000 روپیہ من بکے اور خشک مرچ 60000 روپیہ من بکے تو ایک جیسے پیسے وصول ہوتے ہیں۔ .
Sep 26 2022 12:48:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 36500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج ڈالر انٹر بینک میں نرم ہوا ہے اور 237 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 26 2022 12:39:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Sep 26 2022 12:33:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 9000/9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 26 2022 11:40:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 6000 بوری کی آمد تھی۔ 22000 سے 27400 تک بولی ہوئی ہے۔ لونگی کوالٹی 26900 سے 29900 تک بولی ہوئی ہے۔ آج گاہکی بھرپور ہے۔ فیصل آباد منڈی میں پرانی مرچ 500/1000 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے 21500/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نئی مرچ بھی 25000 کا خریدار ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ آج فیصل آباد منڈی میں بھی بھرپور گاہکی ہے۔ اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Sep 24 2022 16:05:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد نئی 24000 پرانی 21000 پہ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 24 2022 12:40:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی 37500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل اباد منڈی میں 41000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہےدقسری جانب بکنگ میں بھی ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے نیچے گاہک خاموش ہے 3170 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 24 2022 12:29:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہک سست ہے۔ .
Sep 24 2022 12:25:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے کام کاج سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott