Sugar | چینی
Jan 15 2025
Sep 06 2024 16:41:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی سپلٹ دال 215 روپیہ کابلی چنا ریگولر کوالٹی 2/3٪ دال والے مال 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مشین کلین مالوں کے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سندھ کے سٹھڑی مال 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/432 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 06 2024 15:37:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی آج پیمنٹ پر 294 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ سوموار پیمنٹ پر 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہے اس لیے کام نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وقتی طور پر مارکیٹ میں مندہ تیزی زیادہ ہے۔ فارورڈ میں ٹریڈرز سر پر مال بیچ دیتے ہیں پھر ڈلوریوں کی شارٹیج کی وجہ سے بازار دوبارہ تیز ہو جاتا ہے۔ تاہم آگے جب پورٹ پر مال لگنا شروع ہونگے وہاں نرمی ا سکتی ہے مارکیٹ میں۔ .
Sep 05 2024 19:17:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید 3/4 روپیہ کلو تیز ہو گئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ والے 295/296 جبکہ 20 ستمبر 297/298 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 12450 کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ .
Sep 05 2024 18:52:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی سپلٹ دال 215 روپیہ کابلی چنا ریگولر کوالٹی 2/3٪ دال والے مال 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مشین کلین مالوں کے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سندھ کے سٹھڑی مال 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/432 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 05 2024 17:49:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مزید تیز ہوئ ہے اور 291/292 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 20 ستمبر کے سودوں کے 294 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی مارکیٹ تیز ہے اور 12300/12350 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ دوبارہ تیز ہو گئ ہے بیچ نہیں ا رہی ہے۔ .
Sep 05 2024 15:31:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی سپلٹ دال 215 روپیہ کابلی چنا ریگولر کوالٹی 2/3٪ دال والے مال 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مشین کلین مالوں کے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سندھ کے سٹھڑی مال 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے لوکل میں مال ختم ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/432 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں پورٹ کے مال کے 425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 05 2024 14:24:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 288 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 20 ستمبر پیمنٹ پر 291 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 05 2024 12:17:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی مارکیٹ دوبارہ تیز ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 20 ستمبر والے سودوں کے 292/293 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی بھی مارکیٹ بہتر ہے اور 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں اکھاڑ پچھاڑ زیادہ ہے۔ دو دن گاہکی نہیں ہوتی تو سر پر بیچنے والے بھی بھرپور زور لگاتے ہیں۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں ریٹ اونچا ہے۔ .
Sep 04 2024 18:44:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی سپلٹ دال 215 روپیہ کابلی چنا ریگولر کوالٹی 2/3٪ دال والے مال 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مشین کلین مالوں کے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سندھ کے سٹھڑی مال 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے لوکل میں مال ختم ہیں۔ بکنگ کینیڈا میں دوبارہ مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 870/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 272.52 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کینیڈا میں اس سال بیجائ 480500 ایکڑ پر ہوئ تھی جبکہ پیداوار 330399 میڑک ٹن تک ہے جو کہ پچھلے سال کی نسبت ڈبل ہے۔ پچھلے سال کینیڈا چنے کی پیداوار 159100 میٹرک ٹن تھی۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/432 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں پورٹ کے مال کے 425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 04 2024 17:14:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 286 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 20 ستمبر کے سودوں کے 288/289 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott