Sugar | چینی
Jan 15 2025
Sep 13 2022 16:07:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نہ ہی کھل کر بیچ آتی ہے۔ اچھے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ نیچے ڈیمانڈ بھی کھل کر نہیں ہے۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ جامپور مالوں کے 21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 13 2022 13:11:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 37500/38000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل اباد منڈی میں 41000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ .
Sep 13 2022 12:52:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13000/13500 روپیہ من جبکہ گولی 17500/18000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیِں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آتی۔ .
Sep 13 2022 12:33:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ چھانگا مانگا 9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 13 2022 11:42:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1200 بوری کی آمد تھی۔ 200 بوری پرانی جبکہ 1000 بوری نئ کی آمد تھی۔ 21000 سے 24700 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں کولڈ اسٹوریج والے مال 22000/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ 4 ماہ کی پیمنٹ پر 26000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Sep 12 2022 16:37:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کولڈ اسٹور والے مال میں 1500 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور حاضر میں 23000 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ 4 ماہ کی پیمنٹ پر 26000 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق سندھ میں آج بھی بارش ہوئی ہے اور کوالٹی انتہائی ناقص ہو گئی ہے۔ کراچی کی مارکیٹ میں بارشوں سے پہلے والی نئی مرچ کا 650 روپیہ کلو تک کام ہوا ہے یعنی 26000 تک کام ہوے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اب جو کوالٹی کنری منڈی میں آنے گی وہ انتہائی ناقص ہے اس لئے پرانی ہائبرڈ نئی مرچ سے اوپر بھی فروخت ہو سکتی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بدستور 4400 ڈالر پہ کھڑی ہے جو آج کے ڈالر ریٹ سے 50000 روپیہ من تک پڑے گی۔ اگر ڈالر 250 کاہو جاتا ہے تو پڑتا مزید مہنگا ہو جائے گا۔ .
Sep 12 2022 13:04:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 37500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ اب سیلنگ نہیں ہے 38000 ہی ریٹ سمجھنا چاہیے۔ ایرانی زیرہ فیصلاباد منڈی میں 41000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ کوئٹہ سے راستہ بند ہے۔ اور ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے۔ ڈالر 231.10 پیسے تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 12 2022 12:56:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13500 روپیہ من جبکہ گولی 18000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیِں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے راستہ بند ہے جس کی وجہ سے فیصل آباد منڈی میں مال نہیں آ رہے ہیں۔ اور ڈالر انٹر بینک میں 231.10 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 12 2022 12:52:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 9200/9300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 12 2022 11:54:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ اچھے مالوں کی فیصل آباد منڈی میں آج بیچ ہی نہیں آ رہی ہے۔ کنری منڈی میں کل بارش کی وجہ سے آمدن نہیں تھی۔ آج بھی لائنوں پر بارشیں ہو رہی ہیں۔ اچھے مالوں کی سیلنگ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott