Sugar | چینی
Jan 13 2025
Sep 12 2023 16:36:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8400/8500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ شام میں 100 روپیہ من نرم تھی۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Sep 12 2023 10:56:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئ ہے اور 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ بہت کم آتی ہے جبکہ انویسٹرز مال لے جاتے ہیں۔ .
Sep 11 2023 15:48:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8650/8750 روپیہ ریٹ کہتے ہیں لیکن مال پھر بھی نہیں ملتا۔ کیش پیمنٹ پر 8800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ مال کھل کر نہیں ملتا ہے۔ .
Sep 11 2023 10:46:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8550/8650 روپیہ من ریٹ ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکا دکا بیچ آتی ہے۔ مال کھل کر نہیں ملتا۔ مجموعی طور پر بہتری ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 09 2023 15:30:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید نرم ہے اور 8450/8550 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے فیصل آباد منڈی میں۔ تاہم سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ .
Sep 09 2023 10:34:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 8500/8600 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے 12 دن میں 1200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ اس لیے اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی آ جاتی ہے۔ تاہم انویسٹرز ان ریٹوں میں بھی مال لے رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
Sep 07 2023 16:27:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 8650/8750 روپیہ من ریٹ ہے۔ تاہم اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ ہوئ ہے۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 07 2023 13:44:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8850 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں ابھی ٹریڈرز 8900 روپیہ من ریٹ مانگ رہے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ اکا دکا سیل آتی ہے فورا مال ِبک جاتے ہیں۔ .
Sep 07 2023 10:42:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8700/8800 روپیہ من ریٹ ہے۔ حیدر آباد بھی یہی ریٹ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سیلنگ بہت کم آتی ہے۔ دوسری جانب انڈیا پرسوں 9700 تک مارکیٹ چلی گئ تھی کل مارکیٹ 600 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 9100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Sep 06 2023 21:45:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ رات کے اوقات میں 100/200 روپیہ من بڑھ گئے ہیں اور 8700/8800 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ بیچ ںہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott