Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Sep 12 2023 12:34:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان اور فیصل آباد منڈی میں دادو کوالٹی 3300/3400 سبی کوالٹی 3600/3700 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4400/4500 روپیہ من ریٹ ہے۔ تاندلیاوالا منڈی میں 4000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ .
Sep 12 2023 12:20:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 14000 سے 18500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں نئے مال 19200 سے 19500 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ پرانے مال 17200 سے 17400 روپیہ من ریٹ ہے۔ بکنگ 1550 سے 1600 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 299 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال پڑتا مہنگا ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ اگر بکنگ تیز ہی رہتی ہے تو لوکل مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات بھی بن سکتے ہیں۔ .
Sep 12 2023 12:17:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ کوالٹی 4500 روپیہ فی من تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 11 2023 16:35:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کے ریٹ کراچی 19000 روپیہ من تک موصول ہوے ہیں لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے۔ پرانا 17000 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر کی مارکیٹ ٹائیٹ ہونے کی وجہ سے لوکل میں سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم اور مضبوط نظر آ رہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Sep 11 2023 13:34:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 3600 سبی کوالٹی 3900/4000 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ ملتان منڈی میں 3900/4000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4500/4600 روپیہ من ریٹ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ تاندلیاںوالا منڈی 4200 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Sep 11 2023 13:23:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 1000 روپیہ من تیز ہو گئ ہے اور کراچی مارکیٹ میں 18000/18500 روپیہ من ریٹ مانگ رہے ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ پرانے مال 16500/17000 روپیہ من ریٹ ہے۔ بکنگ 1500/1600 ڈالر فی ٹن ریٹ مانگ رہے ہیں۔ شیخوپرہ منڈی میں 14000 سے 17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ میں تیزی کی وجہ سے فل حال لوکل میں بھی لوگوں کے جزبات گرم ہیں۔ .
Sep 11 2023 10:48:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکی دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 09 2023 16:41:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 1000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 17500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پرانا برسیم کراچی 15500 سمجھنا چاہیے مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر کی مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے۔ 1400/1500 ڈالر کی باتیں کر رہے ہیں مصر والے۔ مصر کی لوکل مارکیٹ 9000 پاؤنڈ ہو گئ ہے۔ کراچی سے اس وقت سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
Sep 09 2023 12:21:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید فیصل آباد اور ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3300/3400 سبی کوالٹی 3600/3700 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 4400/4500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 09 2023 11:43:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 16500 جبکہ پرانا برسیم کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 14500 روپیہ من جیسے تک موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر سے انڈیا کے ایمپوٹرز 1300 ڈالر کے خریدار ہیں لیکن مصر سے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق 1325 ڈالر کی مارکیٹ سمجھنی چاہیئے۔ جو کراچی آکر تقریباً 17800/900 تک پڑے گا۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق اس وقت لوکل مارکیٹ سے خریداری کرنا زیادہ مناسب ہے۔ کیونکہ جہاں ڈیمانڈ نکلے گی مارکیٹ گھوم جاے گی تیزی کی طرف۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott