Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Sep 12 2024 18:15:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں نمبر 1 کوالٹی 214/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 205 اور کرمسن مسور مشین کلین 215/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 12 2024 18:13:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی ریگولر کوالٹی 2/3٪ دال والے مال 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مشین کلین مالوں کے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 11500 سے 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 12 2024 17:41:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری والے مال 116 جبکہ آمدن جہاز والے مال 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 12 2024 17:40:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کرا چی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 305/307 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 12850/12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott