Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Sep 06 2023 12:35:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 126 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور 370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Sep 05 2023 15:39:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 126 روپیہ کلو تک ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور 380 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 127.84 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 05 2023 10:41:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 125 روپیہ کلو تک موصول ہوئے ہیں۔ جبکہ رشیہ سے ییلو پیس ثابت کی بکنگ کے بھاؤ کراچی پورٹ کیلئے 390/385 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 307.25 روپیہ ریٹ ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 04 2023 16:52:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 124/125 روپیہ کلو کی مارکیٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن لوگوں نے 103/104 کے لیول پر خریداری کر لی تھی وہ ساتھ ساتھ تھوڑا بہترین نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Sep 04 2023 10:44:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 6 روپیہ کلو تیز ہو گئ ہے۔مارکیٹ انتہائ گرم ہے اور 126/127 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ بکنگ 390 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 131.10 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مال تو کافی پڑے ہیں لیکن لوگوں کے جزبات گرم ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے .
Sep 01 2023 14:25:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120/121 روپیہ کلو کی مارکیٹ ہے۔ بکنگ 390 ڈالر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 306/307 روپیہ ہے امپورٹ میں۔ ہر بینک کا اپنا اپنا ہی ریٹ ہے۔ سونہری اور جے اس بینک کا روپیہ اوپر ہی ریٹ ہے۔ .
Sep 30 2022 13:47:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 127 روپیہ کلو پہ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج اتنا نہیں ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے بھی 228.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Sep 29 2022 15:10:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 127 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج دال کی ڈیمانڈ بھی تھوڑی تھوڑی نکلی ہے۔ کراچی کے گوداموں میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اکتوبر میں پورٹ پر کنٹینر کی شکل میں تقریباً 200 کنٹینر کی آمد ہو سکتی ہے تاہم یہ آمد ایک ساتھ آتی دکھائی نہیں دیتی تھوڑا تھوڑا مال لگے گا۔ تاہم نومبر کے پہلے ہفتے میں کینیڈا والا جہاز لگے گا۔ جہاز لگنے سے پہلے مال کی شارٹیج نظر آرہی ہے۔ اس لئے جہاں ڈیمانڈ نکلی وہیں مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Sep 29 2022 10:31:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 128 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ 460 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 114.84 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 28 2022 15:01:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں ایک روپیہ کلو مزید نرم ہوئی ہے اور 129 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ بکنگ 460 ڈالر ہے جبکہ انٹر بنک میں ڈالر 233 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 460 والی ییلو پیس کراچی آکر تقریباً 117.25 تک پڑے گی۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott