Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Sep 21 2024 18:04:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 12385 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 20 2024 15:24:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 13050 بھلوال 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12850 پاپولر 12850 رمضان العریبیہ سفینہ بابا 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12850 کمالیہ 12750 سورج 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ جنوبی پنجاب میں ڈی ڈبلیو گروپ 12420 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے جس میں جی ڈی یونائٹڈ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی ہیں۔ اتحاد 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 12600 مہران فاران آباد گار 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ ملوں کی جانب سے نان سٹاپ سیلنگ ہے روزانہ مارکیٹ 25/50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہو جاتی ہے سیلنگ پریشر کی وجہ سے۔ فارورڈ میں بھی کوئ دلچسپی نہیں لے رہا ہے ہر کوئ بیچ ہی رہا ہے گاہک کوئ نہیں ہے۔ .
Sep 18 2024 13:33:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 13140 بھلوال 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12900 پاپولر 12900 رمضان العریبیہ سفینہ بابا 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12900 کمالیہ 12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ بیچ کس پریشر ہے ہر مل مال بیچے جا رہی ہے۔ جنوبی پنجاب میں ڈی ڈبلیو گروپ 12500 کا لیول ہے۔ 3 مل ستمبر فکس 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 12700 مہران فاران آباد گار 12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Sep 14 2024 17:13:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر مارکیٹ 12520 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔3 مل ستمبر فکس بھی 12510/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Sep 14 2024 13:28:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 13200 بھلوال 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13000 پاپولر 13000 رمضان العریبیہ سفینہ بابا 12925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12950 کمالیہ 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ مزید نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو 12540 یونائٹڈ 12530 ڈھرکی گھوٹکی 12550 ایس جی ایم 12570 حمزہ 12650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل ستمبر فکس 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 12900 مہران فاران آباد گار 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ فروری بائر آپشن کے سودے 11400 میں بیچ ہے۔ .
Sep 13 2024 15:17:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 13275 بھلوال 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13050 پاپولر 13050 رمضان العریبیہ سفینہ بابا 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13050 کمالیہ 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ مزید نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو 12575 یونائٹڈ 12570 ڈھرکی گھوٹکی 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد 12615 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل ستمبر فکس 12525/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 12950 مہران فاران آباد گار 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ .
Sep 12 2024 18:23:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 12610/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مزے داری نہیں ہے۔ .
Sep 12 2024 14:15:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 13300 بھلوال 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13075 پاپولر 13075 رمضان العریبیہ سفینہ بابا 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13080 کمالیہ 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ مزید نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو 12625 یونائٹڈ 12620 ڈھرکی گھوٹکی 12650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد 12675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل ستمبر فکس 12525/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 12950 مہران فاران آباد گار 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 11 2024 13:03:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13100 پاپولر 13100 رمضان العریبیہ سفینہ بابا 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13200 کمالیہ 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ مزید نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو 12670 یونائٹڈ 12670 ڈھرکی گھوٹکی 12670 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 12700 اتحاد 12740 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ چودھری 12710 حمزہ 12835 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل ستمبر فکس 12540/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 12950 مہران فاران آباد گار 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 10 2024 18:58:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ 3 مل ستمبر 12550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott