Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Sep 07 2022 15:40:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں دو روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 117 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج ٹینڈر والوں کی خریداری بند ہوی تو ساتھ ہی مارکیٹ ٹھنڈی ہو گئی .
Sep 07 2022 11:40:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 2 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 119 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ ٹینڈر والوں کی گاہکی کی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے۔ دوسری جانب انٹر بنک میں ڈالر بھی 223.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی میں اچھی کوالٹی کے مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 8 اور 12 کو پورٹ پر مال لگیں گے۔ تاہم ماہرین کے خیال کے مطابق 200/250 کنٹینر لگنے ہیں جس سے مارکیٹ کو کوئی خاطر خواہ فرق نہیں پڑے گا۔ کیونکہ ڈیمانڈ بہت ہے۔ .
Sep 06 2022 15:55:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں یک دم دو روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 117 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ورلڈ فوڈ پروگرام کا 2600 ٹن کا ٹینڈر آیا ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ گرم ہو گئی ہے۔ چونکہ گوداموں میں لمبے چوڑے مال نہیں ہیں۔ تاہم راستے میں مال ہیں جب پورٹ پر لگیں گے۔ .
Sep 06 2022 12:21:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 115 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں گاہک 114 تک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک 20 ہزار ٹن کا جہاز کینیڈا سے بک ہوا تھا 463.5 ڈالر میں۔ ایک اور جہاز کی بات چیت چل رہی ہے تاہم ابھی تک کنفرم نہیں ہوا ہے۔ جہازوں کی بکنگ کی وجہ سے ملرز ضرورت کے مطابق ہی مال لے رہے ہیں کھل کر خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ .
Sep 05 2022 15:38:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 50 پیسے نرم ہوئی ہے اور 115.5 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آرہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر میں 250/300 کنٹینر کی آمد نظر آرہی ہے پورٹ پر جبکہ اکتوبر میں بھی 300/350 کنٹینر کی آمد ہو سکتی ہے۔ اکتوبر کے آخر تک پورٹ پر 20000 ٹن کس جہاز بھی ا جائے گا۔ اس لئے ملرز ضرورت کے مطابق ہی مال لے رہے ہیں کھل کر خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ دوسری جانب افغانستان بھی دال نہیں جا رہی ہے کیونکہ افغانستان کو ورلڈ فوڈ پروگرام کی طرف سے دال فری میں دی گئی ہے جس کی وجہ سے افغانستان کی مارکیٹ پاکستان سے نیچے چل رہی ہے۔ یہی وجہ ہے لاگت تھوڑی کم نظر آرہی ہے پچھلے سال کی نسبت۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 05 2022 10:56:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی کل بند مارکیٹ میں 116 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر تھی۔ جیسے جیسے راستے کھلیں گے نیچے ڈیمانڈ مزید بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا سے 20000 ٹن کا جہاز ُبک ہوا ہے ییلو پیس ثابت سپتمبر اکتوبر شپمنٹ کا 464 ڈالر میں۔ 464 ڈالر والی ییلو پیس کراچی پورٹ پر 112 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 220.5 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔ .
Sep 03 2022 16:25:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 114/115 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اگست کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 205 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Sep 03 2022 10:57:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 1 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 114.5 جیسے حالات بن گئے ہیں سیلنگ 115 سے کم نہیں آ رہی ہے۔ .
Sep 02 2022 14:15:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت مارکیٹ بہتر ہوئ پے اور 114/114.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہوئ پے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 220.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ بھی بہتر ہوئ ہے اور 480 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر115.89 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق راستے بھی کھل رہے ہیں۔ .
Sep 01 2022 15:37:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہےاور 112.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں 118.5 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ فل حال راستے متاثر ہیں۔ امید ہےسوموار تک راستے صحیح ہو جائیں گے اور لوڈنگ بحال ہو جائے گی۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott