Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Sep 12 2024 13:31:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ کولڈ سٹور والے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مرچ فل حال اوپر لیول پر بک نہیں رہی ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا مال بک جاتا ہے۔ پیسائ والے جو خریداری کرتے ہیں وہ تھوڑی تھوڑی کر کے پیمنٹ دیتے ہیں۔ .
Sep 11 2024 17:37:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 11 2024 14:46:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی دھنیا 500 روپیۂ کمزور ہے اور 14500 جبکہ گولی دھنیا 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 11 2024 14:45:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 43000/435000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 11 2024 13:07:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 28000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 28500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ ریٹ کافی اونچا ہے۔ سٹاکسٹ نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ .
Sep 11 2024 13:01:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے فل حال گاہکی خاموش ہے۔ بڑی منڈیوں میں زیادہ تر ہلکے مال بک رہے ہیں نیچے ریٹیل میں۔ کنری منڈی میں 150 بوری کی آمدن تھی 15000 سے 20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 10 2024 17:48:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 10 2024 14:14:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی دھنیا 15000/15200 جبکہ گولی دھنیا 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 10 2024 14:13:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 27500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 28000/28500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 10 2024 13:40:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott