Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Sep 04 2023 10:58:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 15 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 280 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں جبکہ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 303 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ لوکل میں جن کے پاس مسور ہے نہیں بیچ رہے ہیں۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ بھی گرم ہے اسٹریلیا سے گریڈ 1 نپر مسور 820 ڈالر فی ٹن ریٹ ہو گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 273.13 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹیوں میں بکنگ میں کام کرنا چاہیے کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹیں گرم نظر آ رہی ہیں۔ کینیڈا میں اس سال 33% فصل کم ہے مسور ثابت کی پچھلے سال کی نسبت۔ .
Sep 04 2023 10:44:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 6 روپیہ کلو تیز ہو گئ ہے۔مارکیٹ انتہائ گرم ہے اور 126/127 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ بکنگ 390 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 131.10 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مال تو کافی پڑے ہیں لیکن لوگوں کے جزبات گرم ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے .
Sep 04 2023 10:42:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16100 روپیہ من کا گاہک ہے۔ بیچ کم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کل 17100 روپیہ من تک کام ہو گئے تھے آج 17000 روپیہ من کی مارکیٹ ہے۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 16650 روپیہ من ریٹ ہے بکنگ بھی 25 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے 1135 ڈالر فی ٹن تک ریٹ موصول ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 15120 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مال شارٹ جس کی وجہ سے پڑتے سے 1000 روپیہ من مارکیٹ اوپر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے امپورٹرز تھوڑے تھوڑے مال ُبک کرواتے ہیں۔ جیسے ہی ِبک جاتے ہیں۔ دوبارہ ُبک کروا لیتے ہیں۔ پچھلے سال ماش کا ریٹ 9200 سے نیچے نہیں گیا۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے سارا سال ہی کھل کر مال نہیں آ سکا۔ تاہم اس سال انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Sep 04 2023 10:26:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 250 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8150/8250 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ جبکہ حیدر آباد منڈی میں 8300 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ سٹاکسٹ کے جزبات بھی گرن ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت دالوں میں انوسٹمنٹ کے لیے مونگ سب سے بہترین آئٹم ہے۔ باقی بھی دالوں میں تیزی ہے لیکن ان کے ریٹ پہلے سے ہی زیادہ ہیں۔ .
Sep 01 2023 15:20:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت آج کام کاج نہیں ہیں پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں۔ کل شام 15800/15900 روپیہ کوئنٹل کی مارکیٹ تھی انٹر بینک میں ڈالر 306/307 روپیہ تک ہے اور بکنگ 1090 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹیں گرم ہیں۔ بکنگ میں لوگوں کے جزبات گرم ہیں۔ .
Sep 01 2023 14:55:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ نپر مسور کراچی مارکیٹ میں 265 روپیہ کلو جیسے بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔ حیدر آباد منڈی میں دیسی مسور 11000/11500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مال اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ فل حال لوکل بھی سٹاکسٹ مضبوط ہی بیٹھے ہیں ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹیں بھی اس بار مضبوط ہی نظر آ رہی ہیں۔ .
Sep 01 2023 14:25:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120/121 روپیہ کلو کی مارکیٹ ہے۔ بکنگ 390 ڈالر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 306/307 روپیہ ہے امپورٹ میں۔ ہر بینک کا اپنا اپنا ہی ریٹ ہے۔ سونہری اور جے اس بینک کا روپیہ اوپر ہی ریٹ ہے۔ .
Sep 30 2022 14:26:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9750 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے۔ آج حیدرآباد اور پنجاب کی منڈیاں بند ہیں جسکی وجہ سے کاج کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ بکنگ 1005 ڈالر ہے جبکہ انٹر بنک میں ڈالر کے بھی 228.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 1005 والا کراچی آکر تقریباً 9920 تک پڑتا ہے۔ .
Sep 30 2022 14:11:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی جہاز والا مال 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 188/90 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ وی آئ پی کوالٹی 195 سے کم نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز والا مال مشین کلین نہیں ہے بلکہ فارمر ڈریس ہے جسکی وجہ سے کم ریٹ میں فروخت ہو رہا ہے۔ فل الحال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 30 2022 13:47:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 127 روپیہ کلو پہ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج اتنا نہیں ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے بھی 228.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott