Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Jan 11 2025
Sep 05 2024 17:56:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ اچھے مال کے فیصل آباد منڈی میں 12000 جبکہ کراچی مارکیٹ میں بھی 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مال بک جاتے ہیں ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی 1200/1225 ڈالر کا گاہک ہے۔ .
Sep 05 2024 13:47:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں بھی 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جو 5٪ تک بارشی مال ہیں وہ چل جاتے ہیں باقی جو زیادہ بارشی 20٪ والے مال ہیں وہ ٹریڈرز نہیں اتروا رہے ہیں۔ .
Sep 04 2024 18:59:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Sep 04 2024 13:13:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من تیز ہے اور 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بارشی مالوں کے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ لوکل سٹاکسٹ بھی ایکٹو ہیں۔ .
Sep 03 2024 17:40:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے مالوں کے 11500/11700 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ کراچی مارکیٹ میں بھی 11800/12000 روپیہ من تک گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں اچھے وی آئ پی مال کا 12500 کا بھی گاہک ہے لیکن اچھے سفید مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ آج لائنوں پر آمدن کم ہے۔ ریٹ تھوڑا بہتر ہوا ہے زمینداروں نے بھی ہاتھ تھوڑا روکا ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 1225 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مال کے تو 1425 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 02 2024 17:39:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے مالوں کے 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 50/100 ڈالر بہتر ہوئ ہے۔ پہلے 1150 ڈالر تک کام ہوئے تھے ابھی 1200 ڈالر کا گاہک ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی پاکستان سے گاہکی اچھی ہے۔ سب سے کم ریٹ پاکستان کا ہی ہے۔ اس میں بہتری کے امکانات ہیں۔ ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔ .
Sep 30 2023 16:44:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 17800 کا خریدار بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی بھی 17700 کا خریدار بن گیا ہے لیکن سیلنگ بہت کم آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Sep 30 2023 11:57:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باریک تل 16800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Sep 28 2023 16:34:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 17600/17650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 20 دن پیمنت پر 17800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 28 2023 10:27:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ایڈوانس پیمنٹ پر 17400/17450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 10/15 دن پیمنٹ پر 17600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott