Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Sep 21 2023 15:12:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 18800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 21 2023 12:08:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 19000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 20 2023 17:28:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18700/19000 روپیہ فی سو کلو۔ جبکہ کراچی 19500 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انڈیا کے راجھستان کے علاقے میں بارش کافی ہوئی ہے لیکن گوارہ کی فصل کو خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق چونکہ 50 دن ساون بھادوں میں بارش نہیں ہوئی راجھستان میں اس لئے فصل کمزور ہو گئی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق بارش سے کوئ 5/7% کا فائدہ تو ہوا لیکن مجموعی طور پر فصل انتہائی کمزور ہے۔ اب پاکستان کی بات کریں تو پنجاب میں کاشت تو بہت اچھی ہوئی تھی لیکن بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے فصل گڑ بڑ ہو گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی آج تھل کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ تھل پنجاب کی فصل 25% سے زیادہ نہیں ہے۔ تاہم ابھی ہماری ٹیم تھر پارکر کے علاقے کی چھان بین کرے گی دو تین دن تک تو مزید پتا چلے گا کہ پاکستان کی فصل کی کیا پوزیشن ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق پاکستان میں فصل تھوڑی ہو یا زیادہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ مندہ تیزی گوارہ کی مندہ تیزی کا اصل مرکز انڈیا ہی ہے۔ اور انڈیا میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاکستان میں بھی مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی دیکھائی دے رہا ہے۔ .
Sep 20 2023 10:32:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ 500/700 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 19 2023 16:36:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست تھی۔ .
Sep 19 2023 10:57:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 20500 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ 232 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 5874.55 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Sep 18 2023 15:53:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 70/30 کوالٹی 19200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 20500 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Sep 18 2023 12:32:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 19000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 20000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا کا۔ .
Sep 16 2023 17:19:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 20500 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 16 2023 12:38:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19500 روپیہ کوئنٹل جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 21000 جیسے ریٹ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ تھوڑی نرم ہے کیونکہ پنجاب میں بھی اور تھر پارکر میں بھی بارشوں کے امکانات ہیں۔ تاہم بارشوں کے بعد اندازہ لگے گا کہ فصل کی کیا صورتحال ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott