Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Sep 19 2022 11:41:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی 252 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔کراچی پورٹ پر 54 کنٹینر کی آمدن تھی ۔ برما وی 2 250 روپیہ کلو جبکہ وی 7 258/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔انٹر بینک میں ڈالر 239 تک ہے۔ایتھوپیا 6/7/8 بھی 250 سے 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو مال شارٹ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔کینیڈا 8/9 مکس 278/280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پورٹ پر 54 کنٹینر کی آمدن تھی۔ انڈیا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320/25 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پورٹ پر 63 کنٹینر کی آمدن تھی ۔ .
Sep 16 2022 14:40:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 3/5 ,روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 247/250 روپیہ کلو جبکہ وی 7 258/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔انٹر بینک میں ڈالر 238/239 تک ہے۔ایتھوپیا 6/7/8 بھی 250 سے 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو مال شارٹ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔کینیڈا 8/9 مکس 3/5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 275 روپیہ کلو ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320/25 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ .
Sep 15 2022 16:34:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان ہلکی کوالٹی 238 جبکہ اچھی کوالٹی 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 245/47 روپیہ کلو جبکہ وی 7 255/257 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ایتھوپیا 6/7/8 بھی 242 سے 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو 255/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس 270/72 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کی ڈیمانڈ اچھی ہے اور 3/4 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 324/328 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 15 2022 12:11:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان 245 روپیہ کلو برما وی 2 245/47 روپیہ کلو جبکہ وی 7 255/257 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے انٹر بینک میں ڈالر 237/238 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ایتھوپیا 6/7/8 بھی 242 سے 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو 255/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس 270/72 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 322/25 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ تمام قسم کے سفید چنوں میں مارکیٹ تیز ہے۔ .
Sep 14 2022 16:05:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ گرم ہے اور سیلنگ انتہائ کم ہے۔ 245 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں سوڈان کوالٹی کے۔برما وی 2 245/247 روپیہ کلو جبکہ وی 7 255/257 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ مارکیٹ گرم ہے۔ایتھوپیا 6/7/8 بھی 242 سے 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو 255/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس 270/72 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 275 روپیہ کلو ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ تمام قسم کے سفید چنوں میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Sep 14 2022 12:06:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 238/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما وی 2 3/4 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 240/242 روپیہ کلو جبکہ وی 7 250/52 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال ڈالر میں تیزی کی وجہ سے امپورٹرز حضرات کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 235 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ایتھوپیا 6/7/8 بھی 240 سے 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو ہلکے مال 245 جبکہ اچھے مال 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کلر سارٹیکس مال 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو بکنگ 850 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 216.72 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔کینیڈا 8/9 مکس 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 355 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Sep 13 2022 16:53:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 239 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔برما وی 2 235/237 روپیہ کلو وی 7 245/247 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 233 روپیہ تک تھق امپورٹ میں۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے امپورٹرز حضرات کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ایتھوپیا 232 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو سارٹیکس مال 260/65 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔کینیڈا 8/9 مکس 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 355 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Sep 13 2022 11:06:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ 232/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جیسا مال ویسا بھاؤ۔ گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ کم ہے ۔برما وی 2 235/237 روپیہ کلو وی 7 246/247 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں آتی۔ایتھوپیا 232 سے 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو سارٹیکس مال 260/65 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔کینیڈا 8/9 مکس 260 روپیہ کلو پورٹ جبکہ گودام 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 355 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Sep 12 2022 17:00:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں سوڈان کوالٹی 4 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 236 روپیہ کلو کا گاہک ہے پورٹ کے مال کا۔برما وی 2 236/237 روپیہ کلو وی 7 247 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ ۔ایتھوپیا 230 سے 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو سارٹیکس مال 260/65 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔کینیڈا 8/9 مکس 260 روپیہ کلو پورٹ جبکہ گودام 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 3 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 318 روپیہ کلو جیسے حالات ہبن گئے یں۔ امیریکا 9 ایم ایم 355 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے ڈالر میں تیزی کی وجہ سے سیلنگ کم ہے۔ .
Sep 12 2022 10:49:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 2/4 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 230/232 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔برما وی 2 232/235 روپیہ کلو وی 7 245 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 231.10 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ ۔ایتھوپیا 228 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 52 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پقرٹ پر اسٹریلیا س۔ رشین چیکو سارٹیکس مال 260/65 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔کینیڈا 8/9 مکس 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم کراچی پورٹ پر 3 کنٹینر کی آمدن تھی۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott