Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Sep 27 2022 12:19:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 230/236 وی ٹو 236/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ و7 246/248 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 3/4 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 233/234 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں انٹر بینک میں۔ ایتھوپیا 6/7/8 235/245 جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 بھی 245/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو مارکیٹ رکی ہوئ ہے مال کم ہیں جن کے پاس ہیں وہ کم ریٹ میں سیلنگ نہیں دیتے 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں. پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا 8/9 ایم ایم مالوں میں 9 ایم ایم کی تعداد کم نظر آ رہی ہے اس بار جو مال آئے ہیں۔ انڈیا 260 ارجنٹینا 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 318 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 27 2022 10:21:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ سرگودھا منڈی میں 7750 روپیہ من ملتان 7700 روپیہ من فیصل آباد 7600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 18 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 3/4 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 233/234 روپیہ جیسے حالات ہیں انٹر بینک میں۔ .
Sep 26 2022 15:05:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 7850 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی بھی حاضر لوڈنگ 188/89 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ دو چار دن بعد کی لوڈنگ 186 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے کیونکہ ریٹیل میں گاہکی تھوڑی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں مال بھی نہیں ہیں۔ کسی کے پاس اگر حاضر میں مال ہے تو وہ مارکیٹ سے روپیہ دو روپیہ بڑھا کر بک جاتا ہے۔ تاہم جو سودے پورٹ پر دو چار دن بعد لگیں گے وہ کم ریٹ میں مل جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا ایمپورٹرز نے زیادہ تر سودے ڈالرز میں ہی بیچ دیئے تھے جو ستمبر میں پورٹ پر لگنے تھے۔ 5 اکتوبر کو سودوں کی سیٹلمنٹ ہونی ہے۔ زیادہ تر ایمپورٹرز کے مال لیٹ ہو گئے ہیں وہ 5 اکتوبر کے بعد ہی پورٹ پر آئیں گے۔ .
Sep 26 2022 10:56:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7950 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی 190/91 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل الحال جو مال پورٹ پر آ رہا ہے وہ ڈائریکٹ ٹرک اڈوں پر جاتا ہے اور پیک ہو کر پنجاب کیلئے لوڈ ہو جاتا ہے۔ حیدرآباد چونکہ سفر تھوڑا ہے اس لئے ڈائریکٹ کنٹینر ہی چلے جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 اکتوبر کے بعد کی ڈیلیوری 172 کی بیچ ہے۔ اس لئے کام احتیاط سے کرنے کی ضرورت ہے۔ بکنگ 550 جبکہ نمبر ون 610 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ آج انٹر بنک میں ڈالر 2 روپیہ کم ہوا ہے اور 238 کا ہو گیا ہے۔ وقتی طور پر سپلائی کی کمی ہے کہیں گاہکی نکلی تو مارکیٹ تیز بھی ہو سکتی ہے۔ لیکن اس کے باوجود خریداری ضرورت کے مطابق ہی کرنی چاہیے۔ .
Sep 26 2022 10:35:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 228/236 وی ٹو 236/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ و7 245/247 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔255 پورٹ کے مال کا ریٹ ہے جبکہ 260 گودام کے مال کا ریٹ ہے۔ انڈیا 260 ارجنٹینا 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 318 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 24 2022 15:33:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 230/234 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 وی ٹو 238/240 جبکہ و7 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ سست ہے فل حال۔ کینیڈا 8/9 مکس 255/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 260/265 ارجنٹینا 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو کمزورہوئ ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 24 2022 15:18:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 7775 ہو گیا تھا تاہم شام کے اوقات میں دوبارہ مارکیٹ پلس ہوئی ہے اور سرگودھا منڈی میں 7850/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی بھی 3 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 188 تک کام ہوے ہیں۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 190 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ تھوڑی بہتر دکھائی دے رہی ہے۔ کراچی میں سٹہ بازی کی وجہ سے اپ ڈاون زیادہ ہو رہا ہے۔ تاہم پورٹ پر جو مال ا رہے ہیں فورأ فروخت ہو رہے ہیں کیونکہ ڈیمانڈ زیادہ ہے۔ جب تک پورٹ پر کھل کر مال نہیں لگتے اپ ڈاون زیادہ دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ ستمبر میں 24000 ٹن کا ایک جہاز بھی لوڈ ہونا تھا آسٹریلیا سے وہ جب نکلے اس کی تفصیل بھی اگلے ہفتے اپڈیٹ کریں گے۔ .
Sep 24 2022 11:54:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 230/234 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 اور وی 7 مال شارٹ ہیں وی ٹو 238/240 جبکہ و7 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر 141 کنٹینر کی آمدن تھی۔ مارکیٹ سست ہے فل حال۔ کینیڈا 8/9 مکس 255/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 260/265 ارجنٹینا 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 24 2022 10:48:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7800/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کراچی 185.5 جیسے حالات ہیں حاضر لوڈنگ کے۔ کراچی میں جو مال بھی پورٹ پر لگ رہا ہے فورأ فروخت ہو جاتا ہے۔ حاضر میں مال نہیں ہیں۔ جبکہ پورٹ پر مال موجود ہیں۔ چونکہ بنک ڈالر تھوڑے تھوڑے فراہم کر رہے ہیں اس لیے مال بھی پورٹ سے تھوڑا تھوڑا ہی نکل رہا ہے اور فورأ فروخت ہو جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق یہ ریٹ کھوٹ کے ریٹ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے کیونکہ آگے پورٹ پر آہستہ آہستہ آمد بڑھے گی اور مارکیٹ ٹوٹ سکتی ہے۔ اس لئے احتیاط لازم ہے۔ .
Sep 23 2022 14:13:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ نرم ہے اور سوڈان کوالٹی 6 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 234 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ برما وی 2 اور وی 7 مال شارٹ ہیں وی ٹو 240/242 جبکہ و7 252 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 239.5 روپیہ جیسے حالات ہیں امپورٹ میں۔ کینیڈا 8/9 مکس اگر 8 ایم ایم کی تعداد زیادہ ہے تو وہ 255 میں بھی مل جاتا ہے۔ اچھی کوالٹی 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 260/262 ارجنٹینا 260/262 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott