Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Sep 13 2022 10:25:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں ایک ٹرک کی آمد تھی 3300 سے 3500 تک کام ہوے ہیں۔ ملتان منڈی میں پرانی سدا بہار جوار 2700/2800 تک ریٹیل میں کام ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گندم کی قیمت پنجاب میں حکومت نے 3000 جبکہ سندھ میں 4000 روپیہ من تک مقرر کی ہے۔ جسکی وجہ سے اسٹاکسٹ پرانی جوار کی سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ .
Sep 13 2022 10:03:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 2400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن بھی تیز ہوئی ہے اور 6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گورنمنٹ نے پنجاب میں گندم کا ریٹ 3000 جبکہ سندھ میں 4000 روپیہ من مقرر کیا ہے۔ جس کی وجہ سے اسٹاکسٹ مضبوط ہو گیا ہے اور سیلنگ کم آرہی ہے۔ .
Sep 12 2022 16:20:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2275/2300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن 5900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کم آرہی ہے۔ .
Sep 12 2022 13:19:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 3200/3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ اوکاڑہ 1/1.5 ٹرک کی آمدن تھی ۔ تاندلیاںوالا منڈی میں 50/100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ مال خرید لیتے ہیں۔ پرانے مال بھی جن بندوں نے رکھے ہیں۔ سیلنگ نہیں دیتے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Sep 12 2022 12:01:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈہٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 25 روپیہ من مزید بہتر ہوا ہے اور 2275 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ تھل منڈیوں میں بھی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 5900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ قصور منڈی میں 1500 توڑے کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق باجرہ فیڈ ملوں میں جا رہا ہے۔ .
Sep 10 2022 16:38:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2250 روپیہ من جبکہ تھل لائن 5700/50 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Sep 10 2022 11:49:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5700/50 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائن کا باجرہ ملتان سائیڈ کی فیڈ ملیں تھوڑا تھوڑا لے رہی ہیں۔ .
Sep 10 2022 11:22:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 3200/50 تاندلیوالہ 2800 جبکہ پرانی 2600/2700 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 08 2022 16:44:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 3200/3400 جیسے حالات ہیں۔ ملتان پرانی جوار 2700/50 تک کام ہو رہے ہیں ریٹیل میں۔ اسٹاکسٹ پرانی جوار سنبھال گئے ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ .
Sep 08 2022 15:51:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2200/25 روپیہ من جیسے حالات ہیں تھل لائن 5700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں تھل لائن سے خانیوال کی ایک فیڈ ملز نے 10000 بوری مال اٹھایا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott