Sugar | چینی
Jan 09 2025
Sep 21 2024 18:03:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 14 2024 17:20:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ سٹار برانڈ کے 21100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گائے برانڈ کے 20800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج مارکیٹ میں گاہکی اچھی تھی مجموعی طور پر مضبوط نظر آرہی ہے 15 تاریخ کٹنگ کے بعد مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Sep 14 2024 13:53:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 20600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 21000/21200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دیسی برسیم پلانٹ والے مال کے 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 12 2024 18:12:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 20800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے 15 تاریخ کو پورٹ پر آمدن متوقع ہے۔ وہاں کٹنگ پر خریداری کرنی چاہیے اس کے بعد مارکیٹ مظبوط ہو جائے گی۔ بڑی منڈیوں میں نیچے ٹریڈرز خالی بیٹھے ہیں۔ برسیم کے ریٹ تیز ہونے کی وجہ سے کافی سارے ٹریڈرز مال خریدنے سے رہ گئے ہیں۔ .
Sep 12 2024 14:17:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500/600 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 21000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں سٹار برانڈ کے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 11 2024 17:21:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 20400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی سے بیچ ہے جبکہ ملتان منڈی میں 20700 تک کام ہوئے ہیں ضعیم برانڈ کے۔ آج ملتان نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ دکان دار دکانداری کے لیے تھوڑے تھوڑے مال لے رہے ہیں۔ دیسی برسیم بھی 23000 سے 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 11 2024 15:14:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ سٹار برانڈ کے 20600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 10 2024 17:58:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق خریدار انتظار کر رہے ہیں کہ 14 تاریخ والے جہاز میں تھوڑا بہت مزید پریشر بنے تو خریداری کے لیے آئیں گے۔ .
Sep 10 2024 15:23:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل اکتوبر خریدار مرضی 21500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 10 2024 15:09:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم گاہک بن جاتا ہے۔ دیسی برسیم شیخوپورہ منڈی میں 23000/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott