Sugar | چینی
Jan 09 2025
Sep 10 2024 14:55:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 119 اور جہاز والے مال 1 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 385 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 10 2024 14:22:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں اچھے مال کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ 213/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین مال 215/222 روپیہ کلو سارٹیکس مال 225/226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔بکنگ 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائ بہت ہے۔ کینیڈا 27 لاکھ ٹن جبکہ آسٹریلیا 17 لاکھ ٹن کی کراپ ہے۔ انڈیا اگر مال خریدے بھی تب بھی سپلائ بہت زیادہ ہے۔ اور اگر انڈیا نا خریدے تو انٹرنیشنل مارکیٹ میں مندے کا رجحان بن سکتا ہے۔ .
Sep 10 2024 14:12:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ بھی 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 8 ستمبر تک کے ڈیٹا کے مطابق انڈیا میں 30 لاکھ ہیکٹیر پر بیجای ہو چکی ہے ماش ثابت کی۔ سب سے زیادہ بیجای مدھیہ پردیش میں ہوئ ہے اور مدھیہ پردیش میں اگلہ پورا ہفتہ مزید لگاتار بارشیں ہیں۔ ابھی تک کی بارشوں سے انڈیا میں 5/7 ٪ نقصان کی اطلاعات ہیں۔ لیکن آگے مزید اور بارشیں ہیں۔ انڈیا میں تقریباً سارے علاقوں کے مال ڈیمیج ہوگئے ہیں۔ انڈیا ماش کی کوالٹی ہلکی ہو گئ ہے۔ .
Sep 10 2024 13:12:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد میں فل حال مال ڈیمیج ا رہے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 07 2024 18:41:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 2 کوالٹی مال کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ ہلکی کوالٹی مال 200 روپیہ کلو بھی ریٹ ہے جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 203 جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 212 سے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج فیصل آباد منڈی میں نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Sep 07 2024 18:35:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 119 جو جہاز پورٹ پر لگا ہوا ہے 117 اور جو جہاز 14 یا 16 کو آئے گا اس مال کے 116 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دال کی کٹنگ تو ہے لیکن اوپر لیول پر جن انویسٹرز کا مال ہے وہ بیچ رہے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 07 2024 17:22:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہے اور 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 07 2024 17:21:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ بھی 5 ڈالر مزید نرم ہے 1105 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج فیصل آباد منڈی میں ٹریڈرز کی میٹنگ تھی کہ خریداری کے ساتھ این ٹی این دینے کے پابند نہیں ہیں۔ جبکہ کراچی امپورٹرز نے فیصلہ کیا ہے کہ سیلنگ کے ساتھ خریدنے والے کا این ٹی این لازمی لیا جائے گا۔ اس حوالے سے مسائل ہیں جس کی وجہ سے کام سست ہے۔ .
Sep 07 2024 14:47:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 2 کوالٹی مال 208/210 جبکہ نمبر 1 کوالٹی 212/213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 202 جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 212 سے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر مزید بہتر ہوئ ہے۔ بکنگ کرمسن مسور فارمر ڈریس مال 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 07 2024 14:20:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مال کے 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ لوکل مارکیٹ مین سپلائ زیادہ ہے فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 385 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 120.30 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott