Sugar | چینی
Jan 09 2025
Sep 07 2022 15:37:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 9550 تک کام ہوے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر کی تیزی کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے دوسری جانب آج فیصل آباد منڈی میں بھی گاہک بن جاتا ہے۔ 40 دن پیمنٹ پر 9800 تک کام ہوے ہیں۔ .
Sep 07 2022 15:33:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 07 2022 12:21:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر اور کرمسن کراچی 195 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 40/45 دن پیمنٹ پر 198 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال کمزور ہے۔ .
Sep 07 2022 11:40:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 2 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 119 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ ٹینڈر والوں کی گاہکی کی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے۔ دوسری جانب انٹر بنک میں ڈالر بھی 223.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی میں اچھی کوالٹی کے مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 8 اور 12 کو پورٹ پر مال لگیں گے۔ تاہم ماہرین کے خیال کے مطابق 200/250 کنٹینر لگنے ہیں جس سے مارکیٹ کو کوئی خاطر خواہ فرق نہیں پڑے گا۔ کیونکہ ڈیمانڈ بہت ہے۔ .
Sep 07 2022 10:55:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور7000 جیسے حالات ہیں۔ پرانی 7200 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈیمانڈ تھوڑی سست ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Sep 07 2022 10:54:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 995 ڈالر ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 06 2022 15:55:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں یک دم دو روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 117 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ورلڈ فوڈ پروگرام کا 2600 ٹن کا ٹینڈر آیا ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ گرم ہو گئی ہے۔ چونکہ گوداموں میں لمبے چوڑے مال نہیں ہیں۔ تاہم راستے میں مال ہیں جب پورٹ پر لگیں گے۔ .
Sep 06 2022 15:53:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9500 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے .
Sep 06 2022 15:50:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 50 دن کی پیمنٹ پر 197 میں کام ہوا ہے۔ حاضر میں نپر اور کرمسن دونوں کا گاہک نہیں ہے کیونکہ ستمبر سیلر آپشن 190 کی بیچ ہے۔ اگلے ہفتے تک پورٹ پر نپر اور کرمسن کے جہازوں کی آمد متوقع ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز نے خریداری روک لی ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 06 2022 15:47:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7300 نئی 7100 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے ریٹیل میں آج گاہکی کم ہے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott