Black Matpe Import Report | ماش ثابت اہم رپورٹ
Jan 08 2025
Sep 09 2022 14:29:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 182 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں کل 7750 روپیہ من تک کام ہو گئے تھے تاہم آج مارکیٹ بند ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے اور 230 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ آگے دو دن بینک کی ٹریجری بند ہے۔ ڈالر کا ریٹ سوموار کو اب آئےگا۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے تاہم ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے کیوںکہ یہ ریٹ سپلائ کی کم کی وجہ سے ہیں۔ جیسے ہی سپلائ بحال ہو گی مارکیٹ میں کریکشن آ سکتی ہے۔ .
Sep 08 2022 16:52:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 216 روپیہ کلو برما وی 2 222/225 روپیہ کلو وی 7 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں تیز ہونے کی وجہ سےسیلنگ کم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 227 روپیہ تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔۔ایتھوپیا 225 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اسٹریلیا 6/7/8 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی مال کم ہیں اور سارٹیکس مالوں کے 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس 3/5 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 248/250 روپیہ کلو انڈیا 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو ہے۔ مارکیٹ 5/7 روپیہ کلو دوبارہ بہتر ہوئ ہے۔ ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے سیلنگ رک گئ ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 260/262 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Sep 08 2022 15:32:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7550 روپیہ من جبکہ کراچی 181/82 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگلے ہفتے پورٹ پر آمد متوقع ہے۔ کنٹینرز بھی لگیں گے اور ایک جہاز 6000 ٹن والا اسکی آمد بھی متوقع ہے۔ پیر منگل کی ایڈوانس پیمنٹ پر اور جمعرات کی لوڈنگ 180 کی سیلنگ ا رہی ہے کراچی سے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق یہ ریٹ کھوٹ کے ریٹ ہیں۔ جہاں پورٹ پر مال لگیں گے مارکیٹ ٹوٹ سکتی ہے۔ .
Sep 08 2022 11:06:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 216 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ برما وی 2 222/225 روپیہ کلو وی 7 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں تیز ہونے کے باوجود مارکیٹ نرم ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ تاہم آج کی واضح صورت حال نماز کے بعد پتا چلے گی۔ ڈالر انٹر بینک میں 227 روپیہ تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔۔ایتھوپیا 225 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اسٹریلیا 6/7/8 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی مال کم ہیں اور سارٹیکس مالوں کے 265 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس 245 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 253 روپیہ کلو تک کام ہو گیا ہے۔ مارکیٹ 5/7 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 258/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 08 2022 10:34:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 182 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔انٹر بینک میں ڈالر بھی 226.5/227 بتاتے ہیں لیکن اکثر بینک میں ملتا نہیں ہے۔ بینک بڑھا بڑھا کر ریٹ دیے رہے ہیں۔ لوکل منڈیوں میں،نیچے اچھی ڈیمانڈ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ تاہم بکنگ 580 ڈالر تک ہے اچھی کوالٹی جو کراچی پورٹ پر 142.85 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 7350 روپیہ من ملتان 7500 اور سرگودھا 7550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 07 2022 15:55:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 218 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ برما وی 2 225/227 روپیہ کلو وی 7 237/239 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں تیز ہونے کے باوجود مارکیٹ نرم ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ کراچے سے آگے لوکل منڈیوں میں لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ راستوں میں رکاوٹیں ہیں۔ اور جن مالوں کے پہنچنے کی پیمنٹ پر سودے ہوئے ہیں نہ وہ مال پہنچے ہیں اور نہ پیمنٹ آئ ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز نے پہنچنے کی پیمنٹ پر سودے کیے ہوئے تھے۔ جس کی وجہ سے پیمنٹ کا بحران ہے۔ کراچی سے سپلائ میں رکاوٹ کی وجہ سے فل حال دوسری لوکل منڈیوں میں ڈیمانڈ بڑھ رہی ہے۔۔ایتھوپیا 225 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اسٹریلیا 6/7/8 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر تیز ہوا ہے اور 224 روپیہ تک پہنچ گیا ہے انٹر بینک میں۔ رشین چیکو کوالٹی مال کم ہیں اور سارٹیکس مالوں کے 265 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ رشین چیکو بکنگ 880 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 213.87 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔کینیڈا 8/9 مکس 247 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 260/262 ارجنٹینا 8 ایم ایم 260/262 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پلوش برانڈ کے 342 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 07 2022 15:31:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی 180/81 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ بہتر ہے .
Sep 07 2022 11:04:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ 220 جبکہ گودام کے مال کے 222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ برما وی 2 225/227 روپیہ کلو وی 7 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ایتھوپیا 225 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ایتھوپیا 6/7/8 بکنگ 950 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ تاہم ڈالر تیز ہوا ہے اور 223.5 روپیہ تک پہنچ گیا ہے انٹر بینک میں۔ رشین چیکو کوالٹی مال کم ہیں اور سارٹیکس مالوں کے 265 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائڈ رشین چیکو ہی کی گاہکی ہوتی ہے۔کینیڈا 8/9 مکس 247 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 260/262 ارجنٹینا 8 ایم ایم 260/262 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پلوش برانڈ کے 342 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 07 2022 10:51:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ لگتا ہے ایک آدھ دن تک 7600 بن سکتا ہے۔ کراچی بھی 179/80 جیسے حالات ہیں کراچی مال نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ بکنگ نمبر ون کوالٹی 585 جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 540 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ تنزانیہ 530/35 جیسے حالات ہیں۔ انٹر بنک میں آج ڈالر تیز ہوا ہے اور 223.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Sep 06 2022 15:57:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ 220 جبکہ گودام کے مال کے 222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ برما وی 2 225/227 روپیہ کلو وی 7 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ایتھوپیا 225 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔کینیڈا 8/9 مکس 247 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں مارکیٹ مزید 3 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 260/262 ارجنٹینا 8 ایم ایم 260/262 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 08 2025
Jan 08 2025
Jan 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott