Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Sep 21 2024 17:05:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 21 2024 12:24:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد مارکیٹ میں 9550/9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا برازیل اے گریڈ مالوں کے 10700 کینیا 10400 روپیہ من جبکہ کابلی مونگ کے 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 18 2024 12:16:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد مارکیٹ بھی بہتر ہے اور 9700/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیا برازیل اے گریڈ مالوں کے 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 14 2024 16:51:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیۂ من مارکیٹ کمزور ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 14 2024 12:13:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9650/9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9700/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیا کے مالوں کے 10700 جبکہ برازیل کے مالوں کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 12 2024 18:30:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 12 2024 12:43:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ لگے ہوئے ہیں۔ خریداری کر جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9800/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹڈ مونگی برازیل ارجنٹینا اے گریڈ مال 10800 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں جبکہ کینیا مونگ کے 10200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 11 2024 17:18:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدر آباد بھی 9800/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ لگے ہوئے ہیں۔ .
Sep 11 2024 12:38:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کابلی مونگ کے 10800 تک کام ہوئے ہیں ڈیٹ ٹو ڈیٹ پیمنٹ پر۔ .
Sep 10 2024 17:21:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دالوں کی ڈیمانڈ اچھی ہے آج ریٹیل میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott