Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Sep 11 2024 17:20:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ بھی دوبارہ نرم ہے اور 1075 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 11 2024 17:19:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جو جہاز پورٹ پر لگا ہوا ہے اس کی کل سے ڈلوریوں ملنا شروع ہو جائیں گی 115/116 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جو جہاز لگنا ہے 114 روپیہ کلو کی بیچ ہے گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 11 2024 15:11:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی ریگولر کوالٹی 2/3٪ دال والے مال 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مشین کلین مالوں کے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 11500 سے 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 11 2024 14:47:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال 214/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 205 اور کرمسن مسور مشین کلین 215/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 710/15 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 11 2024 14:45:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 119 اور جہاز والے مال 116/116.5 اور جو اگلا جہاز ا رہا ہے اسکے مآل کے 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بیچ ہے گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ 10/15 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 370/75 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی خاموش ہے۔ .
Sep 11 2024 14:17:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 12750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہے اور 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 11 2024 12:31:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی اچھے لوڈنگ والے مال 311 روپیہ کلو میں بھی بک جاتے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 12800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال کراچی گوداموں میں مال تو نہیں ہیں لیکن جیسے جیسے ریٹ اوپر جا رہا ہے گاہکی بھی خاموش ہے۔ جہاں کہیں تھوڑی سی بھی گاہکی نکل آتی ہے مارکیٹ یک دم دوبارہ پلس ہو جاتی ہے۔ بکنگ وقت کے لحاظ سے ریٹ ہیں۔ اکتوبر شپمنٹ 870 نومبر 845 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 10 2024 17:51:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی ریگولر کوالٹی 2/3٪ دال والے مال 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مشین کلین مالوں کے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 11500 سے 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 10 2024 17:50:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال شام کے اوقات میں 119 اور جہاز والے مال 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 10 2024 17:23:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین 215/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج گاہکی اچھی ہے فیصل آباد منڈی میں۔ فیصل آباد منڈی میں 9000/9100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott