Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Sep 05 2022 12:37:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 36500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 05 2022 12:34:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ٹکڑا 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال کوئٹہ سے راستے بند ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 05 2022 12:12:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 9300/9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 05 2022 12:05:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی پرانی 19500/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کنری منڈی میں 700 بوری کی آمدن تھی نئے ہائبرڈ مالوں کے 20000 سے 23600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نئے ہابڑڈ مال میں 2 کلو تک گیلے مال ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 21400 سے 25000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 03 2022 17:08:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 20000 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ گاہک بھرپور ہے۔ .
Sep 03 2022 12:29:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مزید بہتر ہوئ ہے اور 9700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ چھانگا مانگا بھی 9300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کی جانب سےاچھی گاہکی ہے فیصل آباد مارکیٹ میں۔ .
Sep 03 2022 12:16:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کوالٹی 20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ 5 ماہ کی پیمنٹ پر 22500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج بھرپور گاہک ہے اور بیچ نہیں آ رہی ہے۔دوسری جانب کنری منڈی میں 70/80 بوری کی آمد تھی 12000 سے 20000 تک کام ہوے ہیں۔ مال انتہائی ناقص کوالٹی کا ا رہا ہے۔ ٹوٹل مال بارشی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہی ہفتہ ہے خریداری کرنے کا اس کے بعد مارکیٹ زبردست قسم کی تیزی کا رخ اختیار کرتی دکھائی دے رہی ہے۔ .
Sep 03 2022 12:00:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من بہتر ہوا ہے اور 36500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل میں مال کم ہیں اس لیے جیسے ہی نیچے کچھ گاہکی نکلتی ہے مارکیٹ بہتر ہو جاتی ہے۔ .
Sep 03 2022 11:55:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 18000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ ٹکڑا 13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے راستے بند ہیں فل حال جس کی وجہ سے فیصل آباد مارکیٹ گرم ہے۔ بیچ کم ہے۔ .
Sep 01 2022 17:10:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد دوپہر کے اوقات میں 19500 سے 19800 تک کام ہوے تھے تاہم شام کے اوقات میں 20000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 5 ماہ پیمنٹ پر انویسٹرز 22500 تک خریداری کر گئے ہیں۔ دن کو مارکیٹ تھوڑی نرم تھی تاہم شام کو بھرپور خریدار تھا۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott