Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Sep 10 2024 13:12:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد میں فل حال مال ڈیمیج ا رہے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 07 2024 17:22:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہے اور 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 05 2024 17:27:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 8700/8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 05 2024 12:09:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید نرم ہوئی ہے اور 8700/8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ حیدرآباد منڈی میں 9150/9350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برازیل مونگ اے گریڈ 10000 روپیہ جبکہ کینیا 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 04 2024 17:15:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 8800/8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Sep 04 2024 12:30:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9000/9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 03 2024 17:36:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 03 2024 12:27:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 02 2024 16:21:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Sep 30 2023 15:18:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد میں 100 روپیہ من کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور 8600/8700 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ سیلنگ بہت کم ہے۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott