Sugar | چینی
Dec 03 2024
Sep 28 2023 15:11:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور پیر کی پیمنٹ پر 14600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کی 14700 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Sep 28 2023 14:16:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو پیر پیمنٹ 14400 جبکہ آر وائی کے 14450/60 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کی 14500 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے .
Sep 28 2023 11:39:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو آج پیمنٹ پر 14300 جبکہ سوموار پیمنٹ پر 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ آر وائ یے بھی یہی ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے سوموار پیمنٹ پر۔ اے کے ٹی سوموار پیمنٹ پر 13950 میں مل رہی ہے۔ فل حال خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 27 2023 16:50:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ شام کے اوقات میں 14300 روپیہ کوئنٹل تک ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ ستمبر کے سودوں کی 14575/80 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 2 اکتوبر کی کنفرم آن لائن پر جے ڈی ڈبلیو 14450 میں مل جاتی ہے۔ تاہم سیٹلمنٹ والے سودوں کی پوزیشن 14575/80 روپیہ کوئنٹل تک ہے۔ .
Sep 27 2023 15:51:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 14300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر 14600 جیسے ریٹ ہیں۔ لیکن یہ ریٹ صرف ان لوگوں کیلئے جن کی آمنے سامنے آپس میں برابر ہوتی ہے۔ یعنی اگر کسی نے چینی اوپر ریٹ میں فروخت کی ہوئی تو وہ آپس میں 300 بڑھا کر بھی سیٹلمنٹ کر لیتے ہیں۔ جینین خریدار 14600 میں نہیں لیتے کیونکہ کل 28 ستمبر ہے اور 28 تاریخ کی پیمنٹ پر 14300 میں مل رہی ہو تو 300 بڑھا کر 4 دن کا مال کوئی نہیں خریدتا .
Sep 27 2023 14:18:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 14350 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کی 14700 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج جے ڈی ڈبلیو نے اپنی تمام ملوں کی لفٹنگ پہ جرمانہ کی شرط ختم کر دی ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئی ہے تاہم حاضر میں ڈیمانڈ بالکل زیرو ہے۔ صرف فارورڈ میں تھوڑی بہت لاؤ لاؤ ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق کام کریں۔ زیادہ خریداری کی ضرورت نہیں ہے۔ .
Sep 27 2023 11:59:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 14150 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آر وائی کے 14200 میں مل جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کی 14400 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Sep 27 2023 11:24:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور سلانوالی پاپولر رمضان العریبیہ سفینہ المعیز 2 بابا وغیرہ 14500 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور 14200 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 14200 اور حمزہ آروائ کے 14250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے اور ستمبر 14500 کا لیول ہے۔ سندھ 14100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ستمبر کے سودوں میں زیادہ تر ٹریڈرز کو بھاری نقصان ہیں۔ جب ان کے سودے کٹیں گے تو مارکیٹ مزید دباؤ میں جا سکتی ہے۔ .
Sep 26 2023 15:40:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 14250 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ستمبر کے سودوں کی 14500 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Sep 26 2023 12:41:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25/50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 14250/275 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آر وائی کے 14275 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ستمبر کے سودوں کی 14550 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott