Sugar | چینی
Dec 03 2024
Sep 03 2024 17:48:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور جہاز والے مال کے 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حاضر ڈلوری مالوں کے 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ کنٹینر میں 400 ڈالر جبکہ بلک میں 365 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں مندہ تیزی کا دارومدار انڈیا کی امپورٹ ڈیوٹی پر ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ آگے انڈیا موسم کی صورتحال اور سارے حالات دیکھ کر کام کرنا چاہیے۔ .
Sep 03 2024 14:10:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلیوری مال 122.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مال کے 120 اور ییلو پیس دال 134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Sep 02 2024 17:46:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں حاضر ڈلیوری مال 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 122.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مال کے 120/21 اور ییلو پیس دال 134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 30 2023 15:40:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 0.50 روپیہ کم ہوے ہیں اور 104.50 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اس ریٹ میں مال مل جاتا ہے۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Sep 30 2023 10:59:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ کل کراچی پورٹ پر 250 کنٹینر کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ آخری بڑی آمدن تھی۔ اس کے بعد آمدن اتنی نظر نہیں آ رہی ہے فل حال۔ بکنگ 350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 110.37 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 28 2023 15:32:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی کمزور ہے۔ .
Sep 28 2023 10:11:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے۔ انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں۔ .
Sep 27 2023 16:08:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Sep 27 2023 12:39:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال حاضر میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ لانگ ٹرم کے لیے خریداری کرنی چاہیے۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 113.92 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 26 2023 16:09:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105.5/106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 114.31 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott