Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Sep 06 2024 16:40:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 2 کوالٹی مال 208/210 جبکہ نمبر 1 کوالٹی 212/213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 202 جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 212 سے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ آج بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے۔ بکنگ کرمسن مسور فارمر ڈریس مال 660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور 680/85 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 06 2024 15:39:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 13175 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہے جس کی وجہ سے کام نہیں ہے۔ بکنگ 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 06 2024 15:37:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی آج پیمنٹ پر 294 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ سوموار پیمنٹ پر 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہے اس لیے کام نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وقتی طور پر مارکیٹ میں مندہ تیزی زیادہ ہے۔ فارورڈ میں ٹریڈرز سر پر مال بیچ دیتے ہیں پھر ڈلوریوں کی شارٹیج کی وجہ سے بازار دوبارہ تیز ہو جاتا ہے۔ تاہم آگے جب پورٹ پر مال لگنا شروع ہونگے وہاں نرمی ا سکتی ہے مارکیٹ میں۔ .
Sep 06 2024 15:12:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلیوری مال کے 120 جبکہ جہاز والے مال کے 117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 05 2024 19:17:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید 3/4 روپیہ کلو تیز ہو گئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ والے 295/296 جبکہ 20 ستمبر 297/298 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 12450 کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ .
Sep 05 2024 18:54:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 207/208 سے 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 201/202 جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 212 سے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 05 2024 18:52:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی سپلٹ دال 215 روپیہ کابلی چنا ریگولر کوالٹی 2/3٪ دال والے مال 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مشین کلین مالوں کے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سندھ کے سٹھڑی مال 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/432 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 05 2024 17:55:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں حاضر ڈلوری مال کے 120 جبکہ جہاز والے مال کے 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 05 2024 17:54:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ بکنگ 1105 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 05 2024 17:49:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مزید تیز ہوئ ہے اور 291/292 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 20 ستمبر کے سودوں کے 294 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی مارکیٹ تیز ہے اور 12300/12350 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ دوبارہ تیز ہو گئ ہے بیچ نہیں ا رہی ہے۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott