Sugar | چینی
Dec 03 2024
Sep 03 2024 17:48:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور جہاز والے مال کے 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حاضر ڈلوری مالوں کے 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ کنٹینر میں 400 ڈالر جبکہ بلک میں 365 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں مندہ تیزی کا دارومدار انڈیا کی امپورٹ ڈیوٹی پر ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ آگے انڈیا موسم کی صورتحال اور سارے حالات دیکھ کر کام کرنا چاہیے۔ .
Sep 03 2024 17:37:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 286 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 20 ستمبر کے سودوں کے 289 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 12000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہے لیکن فارورڈ ٹریڈنگ میں وقت سے پہلے ہی ٹریڈرز گرا گرا کر مال بیچنا شروع ہو جاتے ہیں۔ ایک ہفتے میں 16 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اوور سیلنگ کی وجہ سے۔ مارکیٹ نرم ہے لیکن وقت کے ساتھ ہی چلنا چاہیے۔ .
Sep 03 2024 15:55:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 13550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 13950/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 03 2024 15:54:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے سہ پہر کے اوقات میں اور ایڈوانس پیمنٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 284.5 جبکہ 20 ستمبر سی ایچ کے ایم کوالٹی 286.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب تھل مارکیٹ نیچے 11700/11750 تک رہ گئ تھی ابھی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 03 2024 14:55:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 2/3٪ دال والے مال 5 روپیہ کلو ریٹ کم ہوا ہے اور 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مشین کلین مالوں کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 3 سے 5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے لوکل میں مال ختم ہیں۔ بکنگ میں بھی 970 ڈالر ریٹ مانگ رہے ہیں جو کراچی پورٹ پر 301 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 430/432 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں پورٹ کے مال کے 425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 03 2024 14:42:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ میں 208/210 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 198/200 جبکہ اچھے مشین کلین مال 210 سے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ کرمسن مسور 25 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے جو کراچی پورٹ پر 209 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بہت مسور 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 212.13 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 03 2024 14:15:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے کل 13800 تک کام ہوئے تھے آج 14100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1130/1135 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Sep 03 2024 14:10:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلیوری مال 122.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مال کے 120 اور ییلو پیس دال 134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Sep 03 2024 12:41:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 285 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 100/150 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 11760/11800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ .
Sep 03 2024 12:28:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 286/287 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا ہی رجحان ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی نومبر دسمبر شپمنٹ مارکیٹ 25 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 805 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب آج بھی تھل میں اچھی بارش ہوئ ہے۔ حالیہ بارشیں چنے کی بیجای کے لیے فائیدہ مند ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott