Sugar | چینی
Dec 03 2024
Sep 14 2022 15:41:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 206/7 جبکہ نپر مسور بھی 206/7 جیسے حالات ہیں کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ 212/15 جیسے حالات ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Sep 14 2022 11:30:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر 206 اور کرمسن مسور 207/8 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گزشتہ روز رات کے اوقات میں کرمسن 215 تک کام ہوے تھے پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ لوکل میں کھل بیچ نہیں آ رہی ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 235/36 جیسے حالات بن گئے ہیں اور بنک والے ڈالر بھی کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ ایک ڈاکیومنٹ ریٹائر کرانے کیلئے 3/4 دن لگ جاتے ہیں۔ اس لئے ایمپورٹرز مسور کی سیلنگ کھل کر نہیں دے رہے ہیں۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ 750 ڈالر ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ .
Sep 13 2022 15:39:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 206 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ بہتر تھی۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ انٹر بینک میں ڈالر 233 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Sep 13 2022 10:41:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 1 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 210 تک کام ہوے ہیں۔ نپر مسور 204 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور کرمسن اور نپر کے سودے پیر منگل کی پیمنٹ پر ہوے ہیں۔ .
Sep 12 2022 15:39:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 203 جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 4/5 روپیہ اوپر سمجھنی چاہیے۔ کرمسن مسور ریگولر کوالٹی 206 جبکہ اچھی کوالٹی 209 میں کام ہوا ہے پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ انٹر بنک میں ڈالر شام کے اوقات میں 232.5 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ بنک کھل کر ڈالر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ اسی لئے مسور بھی کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ کیونکہ ایمپورٹرز کو کوئی پتا نہیں کہ جب انکا مال پورٹ پر لگے تب ڈالر کا کیا ریٹ ہو اور انکا پڑتا کس ریٹ کاہو جاے۔ اس لئے وہی ایمپورٹر مال بیچتا ہے جس کے بنک سے ڈاکیومنٹ ریٹائر ہو جائیں۔ .
Sep 12 2022 11:35:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن اور نپر پینچنے کی پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو میں بیچ ہے۔ تاہم گاہک کھل کر مال نہیں لیتا۔ مارکیٹ سست ہے۔ کراچی پورٹ پر 40 کنٹینر نپر جبکہ 25 کنٹینر کرمسن کی آمدن تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 231.10 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 10 2022 16:59:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 199/200 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 201/203 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ تاہم نیچے کھل کر گاہکی نہیں ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 10 2022 11:10:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 196/200 جیسے حالات ہیں جبکہ نپر 196 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 09 2022 14:48:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن 196 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے خریدار خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز نے پچھلے سال مسور میں اچھا نفع کیا ہے۔ تاہم اس بار انویسٹرز مسور میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ آگے آمدن بھی متوقع ہیں۔ مسور کی مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 08 2022 15:44:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن اور نپر کراچی 195 جیسے حالات ہیں۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 196 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott