Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
Sep 18 2023 17:24:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 20000/20500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کنری لائن پر کل بھی بارش ہوئی ہے۔ جبکہ آج بھی بارش لگی ہوئی ہے۔ آئندہ آنے والے دو دن بھی شدید بارشوں کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ابھی تک کوئی خرابی تو نہیں ہوئی ہے لیکن جو اگلی بارشیں ہیں اگر زیادہ شدت سے ہو گئیں تو خرابی ہو سکتی ہے۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہے .
Sep 18 2023 12:25:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی مارکیٹ 200 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 18000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 22500/23500 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Sep 18 2023 12:18:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 86500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال ڈیمانڈ کمزور ہے۔ ٹریڈرز ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Sep 18 2023 10:59:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی 23000 تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ وی آئ پی مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من ریٹ ہے نئے ہائبرڈ مالوں کا۔ پرانے کولڈ سٹور والے 17000/18000 روپیہ من ریٹ ہے۔ 2021 کولڈ سٹور والے مال 15000/16000 روپیہ من ریٹ ہے۔ کنری منڈی میں جو بھی آمدن آتی ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Sep 18 2023 10:21:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 20000 تک کام ہو گئے تھے تاہم آج مارکیٹ بہتر ہے اور 20200/300 روپیہ من ریٹ مانگ رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 16 2023 17:23:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 16 2023 11:46:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 87000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 7450 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے انڈیا سے جو کوئٹہ منڈی میں 94000 روپیہ من سے اوپر کا پڑتا ہے۔ فل حال ٹریڈرز ضرورت کے مطاق ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Sep 16 2023 11:41:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکرا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ 400 روپیہ من نرم ہے اور 17500 روپیہ من ریٹ ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کم ہوا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں مال اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ فیصل آباد ایرانی ٹکرا کوالٹی 19000/20000 جبکہ ایرانی گولی کوالٹی 22000/23000 روپیہ من ریٹ ہے۔ زیادہ تر کام ایرانی کوالٹی کے ہی ہوتے ہیں انڈین گولی دھنیا اکا دکا بکتا ہے۔ .
Sep 16 2023 11:00:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 20000/20500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 16 2023 10:56:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی اور نمبر 1 کوالٹی کے مال 20500 سے 22250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ گیلے مال کے 18000 سے 19850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں گیلے مال 19000 جبکہ نمبر 1 مال 20000 روپیہ من ریٹ ہے۔ 17 اگست کو ہائبرڈ مرچ کا ریٹ 11000 رہ گیا تھا۔ ایک مہینے میں 9000 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott