Sesame | تل
Dec 10 2024
Sep 06 2022 11:40:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8025 بھلوال 8075 پاپولر 7950 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ سفینہ شوگر ملز 7925 کشمیر 7900 جبکہ فیصل آباد زون کسان 7950 کمالیہ 7900 جیسے حالات ہیں کنجوانی 7928 پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 7680 آر وائی کے 7710 اتحاد 7670 جے ڈی ڈبلیو 7660 یونائیٹڈ 7660 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7660 ایس جی ایم 7660 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں النور 7600 العباس 7650 مہران فاران 7670 آبادگار 7660 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں ڈیمانڈ سست ہے اور ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 05 2022 16:28:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10/15 نرم ہوئی ہے اور 7665/70 جیسے حالات ہیں۔ ستمبر کے سودے 7690 تک ہوے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ آج ریٹیل میں گاہکی تھوڑی سست تھی .
Sep 05 2022 11:56:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز کے 8050 بھلوال 8060 المعیز 2 کے 7875 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز کے 7950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 7950 روپیہ کوئنٹل جبکہ کمالیہ 7900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7680 یونائٹڈ 7680 اتحاد 7685 حمزہ 7690 آر وائ کے 7720 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 7680/85 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 7625 العباس 7625 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مہران فاران 7680 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ آباد گار 7660 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دو تین دن مارکیٹ میں نیچے ڈیمانڈ تھی تالم آج پھر کام سست ہے۔ .
Sep 03 2022 17:05:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7660 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے۔ ستمبر کے کے سودے 7705 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی نرم تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹس میں مال ہاتھ میں رکھ کر چلنا چاہیے .
Sep 03 2022 14:02:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 7670/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ستمبر کے سودے 7710 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا ملوں نے ایگریمنٹ کیا ہے کہ فالتوں چینی بیچنی ہی نہیں ہے۔ کیونکہ گورنمنٹ جب نئے سیزن میں گنے کا ریٹ بڑھاے گی تو نئے ریٹ سے گنا خرید کہ چینی مہنگی پڑے گی اس لئے پرانے مال کو ہی روکنا اچھا ہے۔ دوسری جانب ماہرین کا خیال ہے کہ ملیں گورنمنٹ کو مجبور کریں گی کہ جب تک ایکسپورٹ کی اجازت نہیں ملتی ہم ملیں نہیں چلائیں گے۔ یہی وجہ ہے کہ آج بڑے کھلاڑی میدان میں کود گئے ہیں اور لوکل مارکیٹ میں خریدار بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد مل والے 7825 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ ریٹ انتہائی چھوٹے ریٹ ہیں۔ جو اپنی پیسوں سے مال خریدے گا وہ اس کو معقول منافع ملنے کے امکانات ہیں۔ کیونکہ نئے سیزن میں اگر گورنمنٹ نے گنے کا ریٹ 270/75 روپیہ من مقرر کر دیا تو ملوں کا وارہ مہنگا ہو جائے گا۔ 10 روپیہ من اگر گنے کا ریٹ بڑھے تو مل جو 2.50 روپیہ کلو چینی مہنگی پڑتی ہے اور اگر گنے کا ریٹ 50 روپیہ من بڑھ جاے تو ملوں کو 12.50 روپیہ کلو چینیوں مہنگی پڑتی ہے۔ اس لئے ان ریٹس میں چینی لینے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ کیونکہ نئے سیزن میں شائد یہ ریٹ ہی نہ کھلیں۔ دوسری جانب کسان کی لاگت بہت بڑھ گئی ہے ڈیزل کھاد وغیرہ مہنگی ہے۔ اس کے علاؤہ سکھر سے لے کر بدین تک ہر طرف پانی ہی پانی ہے گنا پانی میں ڈوبا ہوا ہے اور گنے کی فصل خراب ہونے کا اندیشہ ہے اب کتنی خراب ہوتی ہے یہ پانی اترنے کے بعد ہی پتا چلے گا۔ تاہم چینی کی مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے .
Sep 03 2022 11:49:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز کے 8050 بھلوال 8100 المعیز 2 کے 7900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 7990 روپیہ کوئنٹل جبکہ کمالیہ 7950 کنجوانی 7975 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو نیچے کم ہو کر 7635 رہ گئ تھی تاہم ابھی دوبارہ 7650 یونائٹڈ 7650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 7650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 7610 العباس 7610 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مہران فاران 7660 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مہران فاران کوئٹہ سائڈ کی گاہکی ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ .
Sep 02 2022 13:45:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز کے 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ المعیز 2 کے 7875 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 8000 روپیہ کوئنٹل جبکہ کمالیہ 7975 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7690 یونائٹڈ 7690 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 7690 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ایس جی ایم 7680 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 7640 سے 7660/7670 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ نیچے گاہکی بھی برابر سی ہے۔ .
Sep 01 2022 15:42:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7710 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سپتمبر کے سودے 7770 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 01 2022 11:44:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8050 جبکہ بھلوال کی لوڈنگ نہیں ہے پاپولر 8025 المعیز 7925 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8010 کمالیہ 7975 کنجوانی 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7720 یونائٹڈ 7720 الائنس 77730 اتحاد 7735 یونائیٹڈ جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اور اے کے ٹی 7720 جیسے حالات ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں النور 7640 العباس 7640 مہران 7650 فاران 7660 جبکہ آبادگار 7680 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ آج نیچے ڈیمانڈ بہتر ہے۔ فل حال مجموعی طور پر ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گورنمنٹ نے شوگر ایڈوائزری بورڈ کو تحلیل کر دیا ہے اور نیا بورڈ تشکیل دیا ہے جس کے چئیرمن نوید قمر ہونگے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شوگر ملز مالکان سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں کہ ایکسپورٹ کی اجازت مل جائے۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ ہو سکتا ہے گورنمنٹ مرحلہ وار تھوڑی تھوڑی ایکسپورٹ کی اجازت دے دے۔ تاہم یہ بات حتمی نہیں ہے کیونکہ بارشوں کی وجہ سے گنے کی فصل کو بھی نقصان ہے۔ نقصان کا صحیح اندازہ تو سندھ میں جب پانی اتر جائے گا تب ہی لگ سکے گا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott