Sugar | چینی
Dec 03 2024
Sep 27 2023 16:31:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17400/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ کراچی مارکیٹ میں بھی 17500 تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 27 2023 11:26:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہے اور 17400/17450 روپیہ من کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں بھرپور گاہکی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ باریک تل بھی 16800 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ .
Sep 26 2023 16:18:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 17300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ اچھے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ باریک تل 16700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 26 2023 11:55:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور ہائبرڈ تل 17200/300 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ باریک تل 16600/700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 17400 روپیہ من تک مارکیٹ ہے۔ مال ِبک جاتے ہیں۔ .
Sep 25 2023 16:03:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17300/400 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 25 2023 12:22:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17300/400 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ باریک تل 16700/16800 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں ڈالر 307 والا 291 تک آ گیا ہے۔ ایکسپورٹرز نے مال بیچے ہوئے تھے۔ ڈالر کی قیمت کم ہونے کی وجہ سے ان کو کم قیمت موصول ہوئ ہے۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ 400/500 روپیہ من کمی دیکھنے میں آئ ہے۔ تاہم انٹر نیشنل مارکیٹیں اونچی ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 23 2023 16:13:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17400/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 23 2023 11:10:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ اچھے مال 17500 روپیہ من ریٹ ہے فیصل آباد منڈی میں جبکہ باریک تل 16800 روپیہ من ریٹ ہے۔کراچی مارکیٹ میں 17600/700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے اماکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Sep 21 2023 15:28:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من ریٹ ہے۔ آج گاہکی سست تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر 293 روپیہ تک تھا امپورٹ میں جبکہ ایکسپورٹ میں 292.5 روپیہ تک تھا۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ 300 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 18300 ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں یہ 2200 ڈالر ریٹ بنتا ہے ڈالر میں۔ اور 99.95 % پیورٹی لیول ہے .
Sep 21 2023 12:10:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے بھاؤ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک ہیں اچھے مالوں کے۔ کراچی مارکیٹ میں 17600 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott