Sugar | چینی
Dec 03 2024
Sep 13 2023 10:57:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 20500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب انڈیا کل مارکیٹ 400 روپیہ کوئنٹل نرم تھی اور 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Sep 12 2023 10:55:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000/21500 روپیہ من ریٹ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Sep 11 2023 12:10:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے 21000 روپیہ من ریٹ ہے کھرے مالوں کا۔ چھانگا مانگا 20500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Sep 09 2023 12:02:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 07 2023 11:07:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 06 2023 11:03:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 20000/20500 روپیہ من ریٹ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ سٹاکسٹ مضبوط ہی بیٹھے ہیں۔ .
Sep 05 2023 11:25:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے لیکن مضبوط ہے۔ کھل کر سیلنگ نہی. ہے۔ .
Sep 04 2023 11:26:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ مضبوط ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ .
Sep 29 2022 12:38:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 28 2022 11:57:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott