Sugar | چینی
Jan 04 2025
Sep 25 2023 15:48:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 157 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جبکہ 2 اکتوبر پیمنٹ پر 158 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 25 2023 10:28:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوا ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 158.5 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال گاہکی نہیں ہے اور مندہ کھیلنے والے بھی مارکیٹ کو دبا رہے ہیں۔ تاہم لانگ ٹرم انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں۔ مضبوط گھروں کی بھی بیچ نہیں ہے۔ مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6650 ملتان 6550 فیصل آباد 6425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 291.20 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 23 2023 16:03:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ دوبارہ نرم ہوئ ہے اور 160.5 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Sep 23 2023 11:17:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 161.50 کا خریدار بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 2 اکتوبر کی پیمنٹ پر 163.50 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 23 2023 10:22:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 160/160.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6675 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کالا چنا اگست کے مہینے میں 1230 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ .
Sep 22 2023 13:40:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 160 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 291.5 روپیہ تک رہ گیا ہے امپورٹ میں۔ ڈالر پچھلے دو ہفتے میں 16 روپیہ نرم ہوا ہے اور 307 سے 291 تک آ گیا ہے۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ سے لوکل مارکیٹوں پر زیادہ پریشر پڑا ہے۔ تاہم مارکیٹ پڑتے سے 20 روپیہ نیچے چل رہی ہے۔ لوکل مارکیٹ میں خریداری کرنی چاہیے۔ بکنگ 570 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 180 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 21 2023 15:04:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 161 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Sep 21 2023 10:41:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 163/163.5 روپیہ تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6750 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 293.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 20 2023 15:50:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 163/64 روپیہ کلو تک نوٹ کئے گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق پورٹ پر بعض ایمپوٹرز کی سیلنگ ہے کیونکہ پیمنٹ کا بحران ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ دن بدن کمزور ہو رہی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک جہاز آسٹریلیا سے روانہ ہوا ہوا ہے جو 10 اکتوبر تک کراچی پورٹ پر لگے گا۔ اس میں 25 ہزار ٹن کالا چنا جبکہ 9000 ٹن مسور نپر کوالٹی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت آسٹریلیا سے بکنگ 570 ڈالر فی ٹن موصول ہوئی ہے۔ تاہم بعض ماہرین اس بات کی طرف نشاندھی کرتے ہیں یہ جو 570 ڈالر والا کالا چنا ہے اس میں ڈیفیکٹڈ مال کی ریشو 25% بھی زیادہ ہے۔ اس وقت ڈالر نرم ہے جسکی وجہ سے خریدار کھل کر خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ تاہم لانگ ٹرم میں کالا چنا بہتر ہی رہنے کی توقع ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جو مال پاکستان خریدتا ہے آسٹریلیا سے اس ورائٹی کو جمبور ورائٹی کہا جاتا ہے۔ جبکہ بنگلہ دیش جو ورائٹی خریدتا ہے اسے کیابرا کہا جاتا ہے کیابرا نئی فصل کے سودے اکتوبر نومبر کی شپمنٹ بنگلہ دیش نے 700/20 ڈالر تک سودے ہوے ہیں۔ .
Sep 20 2023 10:21:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 163 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 565/570 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 293/294 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott