Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Sep 15 2022 15:59:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7150 پرانی 7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Sep 15 2022 11:50:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 132 تک کام ہوے ہیں دال کی ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آرہی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 237 تک پہنچ گیا ہے بکنگ 460 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 119 تک پڑتا ہے۔ تاہم کراچی کے گوداموں میں مال شارٹ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے .
Sep 15 2022 11:46:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7150 پرانی 7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں 50 روپیہ من کمزور ہوئی ہے۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ .
Sep 15 2022 11:42:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 207 نپر 206 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ حیدرآباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 209/10 جیسے حالات ہیں۔ یہ ریگولر کوالٹی کے ریٹ ہیں۔ گریڈ ون کوالٹی 214/15 جیسے حالات سمجھنے چاہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 15 2022 10:39:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من تیز اوپن ہوا ہے اور 10300 کا خریدار بن گیا ہے۔ بکنگ بھی آج 25/30 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1040 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 237 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ 1040 ڈالر والا 10645 تک پڑتا ہے۔ مارکیٹ فل الحال تیز نظر آرہی ہے۔ .
Sep 14 2022 16:40:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 150 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10250 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Sep 14 2022 15:43:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 131 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ کراچی کے گوداموں میں مال شارٹ ہو گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر ایک جہاز 16 ستمبر اور دوسرا 19 ستمبر کو لگے گا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ بنک والے ڈالر دینے میں چار چھ دن لگا رہے ہیں نال لگنے کے بعد دس دن لگ جاتے ہیں پورٹ سے باہر نکلنے میں۔ دوسری جانب ریٹیل میں دال کی ڈیمانڈ بہت زبردست دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اگر ڈیمانڈ اسی طرح رہی تو ہو سکتا ہے ییلو پیس 135 جے ہندسے کو چھو جانے۔ کیونکہ جو مال پورٹ پر لگیں گے انہیں باہر آنے میں کافی ٹائم لگ سکتا ہے۔ .
Sep 14 2022 15:41:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 206/7 جبکہ نپر مسور بھی 206/7 جیسے حالات ہیں کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ 212/15 جیسے حالات ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Sep 14 2022 15:37:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 50 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 7200 جیسے حالات بن گئے ہیں پرانی 7400 جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 14 2022 11:30:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر 206 اور کرمسن مسور 207/8 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گزشتہ روز رات کے اوقات میں کرمسن 215 تک کام ہوے تھے پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ لوکل میں کھل بیچ نہیں آ رہی ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 235/36 جیسے حالات بن گئے ہیں اور بنک والے ڈالر بھی کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ ایک ڈاکیومنٹ ریٹائر کرانے کیلئے 3/4 دن لگ جاتے ہیں۔ اس لئے ایمپورٹرز مسور کی سیلنگ کھل کر نہیں دے رہے ہیں۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ 750 ڈالر ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott