Sugar | چینی
Dec 30 2024
Aug 15 2023 12:53:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3200/3300 سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا گاہک بننا شروع ہوا ہے۔ تاہم مزے داری نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 3500/3600 روپیہ من ریٹ ہے۔ پرانے مال 3000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 15 2023 12:16:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 13800 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ پرانے مال 11600 روپیہ من ریٹ ہے۔ ملتان 200 روپیہ من ریٹ زیادہ ہے۔ بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 293 روپیہ کا ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ 1100 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 14310 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہی چل رہی ہے۔ آج شیخوپور منڈی میں 12500 سے 15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 15 2023 10:52:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 50 روپیہ من مارکیٹ مزہد نرم ہے اور 4000/4050 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے گوجرخان مارکیٹ میں فل حال مارکیٹ سست ہی ہے۔ .
Aug 12 2023 17:21:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 13800 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہے۔ پرانے مال ملتان منڈی میں 11800 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 12 2023 16:47:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ شام کے اوقات میں جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3200/3300 سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا اور دیگر برانڈ 230/35 جبکہ پرولائن 275/80 روپیہ کلو کی بھاؤ بن گئے ہیں کام کاج نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 3700/3800 روپیہ من ریٹ بن گیا نئے مال کا۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 12 2023 13:02:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 13800 جبکہ پرانے مال ملتان منڈی میں 11800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نہ کھل کر بیچ ہے اور نہ ہی کھل کر گاہکی ہے بکنگ 1100 ادالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Aug 12 2023 12:26:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3200/3300 سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا اور دیگر برانڈ 230/35 جبکہ پرولائن 275/80 روپیہ کلو کی بھاؤ بن گئے ہیں کام کاج نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 3700/3800 روپیہ من ریٹ بن گیا نئے مال کا۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 12 2023 10:56:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4000/4050 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 10 2023 16:44:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور حاضر مال کے 13600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ستمبر کے سودوں کے 13800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پرانے مال 11600/700 روپیہ من ریٹ ہے۔ بکنگ رکی ہوئ ہے 1100 ڈالر پر۔ .
Aug 10 2023 16:30:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید شام کے اوقات ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3200/3300 روپیہ من اور سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ فل الحال کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا کوالٹی 230/235 جبکہ پرولائن کوالٹی 275/280 روپیہ کلو کی بھاؤ بن گئے ہیں کام کاج نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 3700/3800 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott