Sugar | چینی
Dec 30 2024
Aug 07 2024 12:34:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اکتوبر شپمنٹ کینیڈا سے ایک اور جہاز بک ہو گیا ہے 385 ڈالر میں۔ .
Aug 07 2024 12:18:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9150/9250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 06 2024 18:21:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Aug 06 2024 18:14:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 13800 جبکہ گودام کے مال 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 06 2024 17:53:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 133 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 06 2024 17:51:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9250/9350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 06 2024 14:21:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں گاہکی اچھی ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ نپر اور کرمسن دونوں 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 06 2024 14:17:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 06 2024 12:42:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 13800/13850 روپیہ من جبکہ گودام کے مال کے 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی مارکیٹ کافی نرم ہوئ ہے اور 14400/14450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال کافی گھروں کے پاس مال آ گئے ہیں۔ اس لیے ریٹ میں کمی ہو گئ ہے۔ دوسری جانب بکنگ 1140 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14120 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 06 2024 12:19:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیا کے مال 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ برازیل بی گریڈ مال 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott