Lentils | مسور ثابت
Dec 31 2024
Aug 31 2024 18:10:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہے شام کے اوقات میں اور 296 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں بھی 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ .
Aug 31 2024 12:40:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی سوموار پیمنٹ پر 298 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Aug 30 2024 15:33:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 298/299 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تنزانیہ کوالٹی مال لگے ہیں پورٹ پر آہستہ آہستہ کر کے مال نکل رہے ہیں۔ مال اچھی کوالٹی ہیں 303 سے 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم ریٹ کافی اونچے ہیں۔ جیسے جیسے مال پورٹ پر آتے جائیں گے لوکل مارکیٹ میں کریکشن کے امکانات بن سکتے ہیں۔ تنزانیہ بکنگ 890 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 275.63 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 29 2024 18:35:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا ایڈوانس پیمنٹ پر 300 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے جبکہ 20 ستمبر 303.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جہاز کے مال کے ری سیل میں 910 ڈالر تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 29 2024 14:52:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر 300 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 10 ستمبر پیمنٹ پر 303 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 12950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جے کے جہاز ستمبر شپمنٹ بک ہوا ہے جس میں 19000 ٹن کالا چنا ہے۔ 10000 ٹن سی ایچ کے ایم کوالٹی 820 ڈالر تک کام ہوا ہے جبکہ 9000 ٹن 860 ڈالر فی ٹن تک کام ہوا ہے نمبر 1 کوالٹی مالوں کا۔ ابھی یہی ری سیل میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 880 ڈالر تک پچھلے دنوں کام ہوئے تھے ابھی 900/915 ڈالر فی ٹن تک کام ہو رہے ہیں۔ 900 ڈالر والا سی ایچ کے ایم کوالٹی کالا چنا کراچی پورٹ پر 278.72 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ لوکل میں فارورڈ ٹریڈنگ میں گاہکی نہیں ہے۔ فارورڈ ٹریڈرز جہاز والے مال کے ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Aug 29 2024 12:42:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوی ہے اور 297 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کراچی سے گاہکی بھی سست ہے۔ سرگودھا مارکیٹ جب 12000 روپیہ من تھی کراچی تب بھی یہی ریٹ تھا اور اب 13000 ہو گئ ہے ابھی بھی کراچی یہی ریٹ ہے۔ کراچی سے زیادہ تر فارورڈ میں ہی کام ہو رہے ہیں اور فارورڈ میں ان ریٹوں میں گاہکی نہیں ہے۔ تھل سائڈ مارکیٹ مزید تیز ہے اور سرگودھا منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ بن گیا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں فل حال ریٹ کافی تیز ہے۔ لازمی نفع پکا کرنا چاہیے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی ستمبر شپمنٹ 865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 267.88 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 27 2024 17:06:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا تھل مارکیٹ گرم ہی ہے 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 12750/800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں تاہم کراچی مارکیٹ میں کام کاج نہیں ہیں کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 299/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 27 2024 14:04:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا فل حال لوکل میں مارکیٹ گرم ہے۔ سرگودھا منڈی میں 12750 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 300/301 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ .
Aug 27 2024 12:52:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ تھل سے بیچ نہیں ا رہی ہے۔ 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 12700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں سرگودھا اور ملتان منڈی میں۔ فیصل آباد منڈی میں ھی 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 299 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی نومبر دسمبر شپمنٹ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 264 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لیکن یہ مال جنوری کے بعد آئیں گے۔ امپورٹرز اس کی طرف نہیں جا رہے ہیں۔ فل حال لوکل میں کھوٹ ہے۔ تاہم ستمبر میں پورٹ پر مال لگیں گے۔ .
Aug 26 2024 15:33:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید تیز ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 296 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott