Lentils | مسور ثابت
Dec 31 2024
Aug 11 2022 10:34:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں ۔ ملتان منڈی میں 6500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 6425 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 156/157 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ میں سیلنگ نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہک کم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 220 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ کل کراچی پورٹ پر 36 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Aug 10 2022 15:23:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 6700/50 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ کراچی جہاز کا مال 159 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر مزید کمزور ہوا ہے روپیہ کے مقابلے میں اور 221 جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج پاکستان کے ایمپورٹرز نے ستمبر شپمنٹ کا ایک مزید جہاز بک کیا ہے۔ تقریباً 25000 ٹن مال بک ہوا ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 560 ڈالر اور نمبر ون کوالٹی 590 ڈالر میں بک ہوا ہے۔ جو بالترتیب 134 اور 141 تک پڑتا ہے کراچی آکر۔ یہ جہاز غالباً ستمبر میں لوڈ شپ ہو گا آسٹریلیا سے۔ تاہم کل پتا چلے گا کہ اس جہاز میں نمبر دو کوالٹی کتنا ہے اور نمبر ون کوالٹی کتنا ہے۔ تاہم جہاز کی خبر کی وجہ سے آج مارکیٹ کے حوصلے پست تھے۔ اس کے علاؤہ جو مال جون اور جولائی میں کنٹینرز میں لوڈ ہوے ہیں وہ بھی پورٹ پر لگنے باقی ہیں۔ .
Aug 10 2022 10:33:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6950 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ملتان 6750 فیصل آباد منڈی میں 6650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 162.5/163 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تین دن چھٹیوں کے بعد آج کھلی ہے۔ شام میں مارکیٹ میں ڈیمانڈ کی صورت حال واضح ہو گی۔ کراچی پورٹ پر 20 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 223.50 اوپن ہوا تھا ابھی 221.50 تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 06 2022 15:18:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 6900 سے 6950 جیسے حالات تھے۔ کراچی 164 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دال چنا کی ڈیمانڈ بہت زیادہ ہے دال چنا شارٹ نظر آرہی ہے۔ بارشوں کی وجہ سے دال کم بن رہی ہے جبکہ ڈیمانڈ بہت ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آسٹریلیا سے جون کے مہینے میں تقریباً 450 کنٹینر کے لگ بھگ کالا چنا اور سفید چنا لوڈ ہوا ہے۔ جو آئندہ دنوں پورٹ پر آہستہ آہستہ لگے گا۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 06 2022 10:56:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 6650 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 6800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب کراچی مارکیٹ میں 164/165 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے کام کاج نہیں ہے مارکیٹ عاشورہ کے بعد ہی صحیح کھلے گی آج کراچی پورٹ پر 20 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Aug 05 2022 13:47:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 7000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ تیز ہوئ ہے اور 164 روپیہ کلو جیسے حالات کے جہاز والے مال کے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 595 جبکہ نمبر کوالٹی 630 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ سی ایچ کے ایم کراچی پورٹ پر 144.60 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ نمبر 1 کوالٹی 153.11 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 224 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 04 2022 15:47:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 75/100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 6975/7000 تک کام ہوے ہیں۔ کراچی جہاز کا مال 162 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تین چار دن بعد جہاز کے مال کی لوڈنگ شروع ہو جاے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ دال کی بھرپور ڈیمانڈ ہے۔ دوسری جانب کراچی کے ایمپورٹرز نے ڈالر 240 سے 246 تک خریدے ہیں بنک سے اور ڈاکیومنٹ ریٹائر کراے ہیں۔ اس لئے انکا پڑتا مہنگا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے جب جہاز کا مال گوداموں میں چلا جائے گا تو مارکیٹ تیز ہو جائے گی کیونکہ بارشوں کی وجہ سے سبزیاں ختم ہو گئی ہیں اور اگلے تین چار ماہ بھرپور ڈیمانڈ دیکھنے کو ملے گی۔ دوسری جانب آسٹریلیا سے بکنگ نمبر ون کوالٹی کی 635 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 156/57 جا پڑتا ہے۔ اتنی زیادہ رقم لگا کر چار پیسے منافع نہ ملے تو ایمپورٹرز نیا مال بک کرانے میں دلچسپی نہیں لے گا۔ اور اگر ایک ماہ بکنگ نہ ہو تو سپلائی چین میں ٹوٹ سکتی ہے۔ جب سپلائی چین ٹوٹ جائے تب بھی لوکل میں مال شارٹ ہو سکتے ہیں۔ ابھی تو تھوڑی تھوڑی پورٹ پر آمد ہے۔ تو گزارہ ہو رہا ہے لیکن ہمیں اگلے سال نئ فصل آنے تک کالا چنا درکار ہو گا تھل میں اتنا زیادہ مال نہیں ہے کہ 9 ماہ کی خوراک کو پورا کر سکے۔ اس لئے نئی فصل آنے تک ہر ماہ ہی ایمپورٹ کی ضرورت ہو گی۔ .
Aug 04 2022 10:36:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 162 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں جہاز والےمال کے۔ سرگودھا مارکیٹ بھی 200 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 6800 اور فیصل آباد منڈی میں 6650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر میں کریکشن کی وجہ سے مارکیٹ میں لوگوں کے جزبات ٹھنڈے ہوئے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 226.50 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 03 2022 16:25:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا مارکیٹ میں 6950 میں کام ہوئے تھے تاہم ابھی دوبارہ 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج ڈالر انٹر بینک میں کریکشن آئ ہے اور 227 روپیہ تک ٹریڈ ہوا ہے انٹر بینک میں۔ ڈالر ریٹ کم ہونے کی وجہ سے لوگوں کے جزبات بھی تھوڑے نرم ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ 172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ جہاز والے مال کے 164 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ تاہم جہاز کو ابھی برتھ نہیں ملی ہے۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی 635 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 156.39 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Aug 03 2022 11:10:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 25 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 7125 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی حاضر لوڈنگ 172/73 جبکہ جہاز کا مال 166/67 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی گزشتہ روز ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ حالیہ بارشوں سے سبزیاں تقریباً تباہ ہو گئی ہیں۔ اور آگے مزید بارشیں ہیں۔ اس لئے اگلے تین چار ماہ یعنی 15 نومبر تک دالوں کی بھرپور ڈیمانڈ رہنے کی توقع ہے۔ عموماً جب سبزیاں بارشوں میں ضائع ہو جاتیں ہیں تو دالوں کی ریکارڈ ڈیمانڈ رہتی ہے اور 15 نومبر تک چلتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق دوبارہ 15 نومبر سے سبزیاں مارکیٹ میں آنا شروع ہوتیں ہیں۔ اور پھر دسمبر میں دالوں کی ڈیمانڈ تھوڑی نرم ہو جاتی ہے۔ اس لئے یہ تین چار ماہ بھرپور بکرے کے ہیں۔ .
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott