Lentils | مسور ثابت
Dec 31 2024
Aug 07 2023 16:28:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 3350/3400 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے جبکہ تھل لائن بھی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8650 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ دو تین دن سے نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Aug 07 2023 10:47:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3300 روپیہ من ریٹ ہے۔ لالا موسی لائن کے مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ تھل منڈیوں میں 8500/8600 روپیہ من ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Aug 05 2023 17:19:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 3300/3350 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل کی منڈیوں میں 8575 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ .
Aug 05 2023 17:18:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 3300/3350 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل کی منڈیوں میں 8575 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ .
Aug 05 2023 11:01:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3250 روپیہ من ریٹ ہے۔ لالا موسی لائن پر مال پرانے ہیں۔ مل جاتے ہیں۔ تھل منڈیوں میں 8400/8500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 03 2023 16:09:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 3300 روپیہ من جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پرچون میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Aug 03 2023 11:02:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3250 روپیہ من ریٹ ہے۔ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8300/8350 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 02 2023 16:41:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد. باجرہ لالا موسی لائن 3250 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ باجرہ تھل لائن 8300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Aug 02 2023 10:43:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3250 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ تھل لائن 8250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 01 2023 17:44:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 50 روپیہ من ریٹ بڑھ گئے ہیں اور 3300 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل لائن پر 8250/8300 روپیہ فی سو کلو جیسے نرخ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر ضرور ہوئی ہے لیکن ٹریڈر جہاں خریدار ریٹ لگاتا ہے وہیں ساتھ ساتھ فروخت بھی کئے جا رہے ہیں کیونکہ دن تھوڑے رہ گئے ہیں۔ .
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott