Sugar | چینی
Dec 30 2024
Aug 20 2022 11:29:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور سرگودھا زون جوہر آباد 8000 بھلوال 8050 پاپولر 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ سفینہ 7950 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8020 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں کمالیہ 7910 جیسے حالات ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7685 اتحاد 7690 یونائیٹڈ 7685 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو فارورڈ کے سودے 7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 7780/90 جبکہ زیریں سندھ میں النور 7725 سے 7775 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Aug 19 2022 13:49:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8025 بھلوال 8050 پاپولر 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ سفینہ 7950 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں کمالیہ 7950 جیسے حالات ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7710 اتحاد 7715 یونائیٹڈ 7710 جیسے حالات ہیں اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 7715/20 جبکہ زیریں سندھ میں النور 7770 العباس 7780 مہران 7780 فاران 7780 تھرپارکر 7780 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 18 2022 16:42:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7735 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے۔ اگست کے سودے 7765 تک ہوے ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 18 2022 11:36:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8050 بھلوال 8100 پاپولر 8025 المعز 2 7950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ سفینہ 8000 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8070 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں کمالیہ 7975 جیسے حالات ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7740 اتحاد 7745 یونائیٹڈ 7740 جیسے حالات ہیں اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 7745 جبکہ زیریں سندھ میں النور 7780 العباس 7790 مہران 7820 فاران 7850 آباد گار اور شاہ مراد 7830 جیسے حالات ہیں ملک بھر میں بارشیں ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ میں کام کاج سست ہے۔ .
Aug 17 2022 16:16:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے وقت اگست کے سودے 7795 تک کام ہو گئے تھے تاہم اسوقت دوبارہ 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 7780 تک کام ہوے ہیں۔ حاضر میں 7750 جیسے حالات ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کا صبح کی پیمنٹ پر 7740 میں کام ہوا ہے۔ دم خم نظر نہیں آ رہا ہے۔ .
Aug 17 2022 11:33:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8075 بھلوال 8100 پاپولر 8050 المعز 2 7985 جھنگ سائیڈ سفینہ 8025 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں کمالیہ 7990 کنجوانی 8025 جیسے حالات ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 7770 آر وائی کے 7770 جے ڈی ڈبلیو 7740 اتحاد 7745 یونائیٹڈ 7740 جیسے حالات ہیں اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 7745 جبکہ زیریں سندھ میں النور 7780 العباس 7790 مہران 7820 فاران 7850 آباد گار اور شاہ مراد 7830 جیسے حالات ہیں ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ میں کام کاج سست ہے۔ مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ آئندہ دنوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی ہے جسکی وجہ سے ریٹیل میں گاہکی سست رہنے کی توقع ہے۔ .
Aug 16 2022 16:17:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 7760 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں حاضر میں۔ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ بھی 7760 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ جے ڈی ڈبلیو فارورڈ کے سودے 7790 روپیہ کوئنٹل تک ہوئے ہیں۔ .
Aug 16 2022 11:49:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8100 بھلوال 8100 پاپولر 8055 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ شوگر ملز 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد کسان شوگر ملز 8080 کمالیہ 7975 کنجوانی 8025 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 7775 جے ڈی ڈبلیو 7775 اتحاد 7780 یونائیٹڈ 7775 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7780 ڈھرکی 7780 گھوٹکی 7780 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں النور 7810 میرپور شوگر ملز 7840 مہران 7850 فاران 7850 آباد گار 7860 شاہ مراد 7850 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ .
Aug 15 2022 16:13:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7775 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ اگست کے سودے 7805/10 جیسے حالات ہیں مارکیٹ فل الحال سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ دو تین دن میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے تقریباً 3/4 ہزار ٹرک فروخت کئے ہیں 7750/7800 کے لیول پر۔ جب کہ زیریں سندھ کی ملیں بھی بدستور سیلنگ کر رہی ہیں۔ ماہرین 16 اگست کی گورنمنٹ کی ای سی سی کی میٹنگ کا انتظار کر رہے ہیں کہ شائد گورنمنٹ کوئی ایکسپورٹ کی اجازت دے دے۔ زیادہ تر ماہرین کا خیال ہے کہ اگر گورنمنٹ ایکسپورٹ کی اجازت دے دے اور نوٹیفکیشن جاری کر دے تو وہاں روپیہ مہنگی لے لینی چاہیے۔ جب تک نوٹیفکیشن نہیں آتا ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ کیونکہ ملرز پھنسے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب نئی فصل 10% زیادہ کاشت ہے جبکہ حالیہ بارشوں کی وجہ سے گنے کی بڑھوتری بہت اچھی ہے۔ نیا سیزن شروع ہونے میں صرف ڈھائی ماہ رہ گئے ہیں۔ .
Aug 15 2022 11:35:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8100 بھلوال 8150 جیسے حالات ہیں۔ پاپولر 8100 اور المعیز 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد کسان شوگر ملز 8100 کمالیہ 8000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7790 اتحاد 7790 یونائیٹڈ 7790 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو اگست کے سودے 7810 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 7790 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں 7825 سے 7875 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott