Lentils | مسور ثابت
Dec 31 2024
Aug 06 2024 18:07:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سندھ لائنوں پر بارشیں ہیں۔ .
Aug 06 2024 13:58:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں دوپھاڑ دھنیا 14500/15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 06 2024 13:57:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 43500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 45500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 06 2024 13:11:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 28500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Aug 06 2024 12:53:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جامپور اچھی کوالٹی مال 15500/16000 ہلکی کوالٹی 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے لیکن اوپر لیول پر انویسٹرز گاہک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ میں موسم خراب ہے اگلہ پورا ہفتہ بارشیں ہیں۔ دوسری جانب انڈیا میں گنٹور منڈی میں 50000 بوری کی آمدن تھی۔ پہلے تیجہ درمیانی کوالٹی کا ریٹ 14000 تک رہ گیا تھا ابھی 1000 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 15000 روپیہ کائنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ جبکہ اچھی کوالٹی جو 17500 تک ریٹ رہ گیا تھا ابھی 18500 تک بھاؤ ہو گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ یہ وہاں کا لوکل ریٹ ہے۔ اس پر لیبر کا خرچہ، کرایہ،کمیشن، بیگ کا خرچہ اخرجات الگ سے شامل کیے جاتے ہیں۔ انڈیا میں تیجہ کا ریٹ سنم کوالٹی سے زیادہ ہو گیا ہے کیونکہ انڈیا تیجہ کوالٹی چائنہ کو ایکسپورٹ کرتا ہے۔ پاکستان میں ہائبرڈ خشک لال مرچ ایکسپورٹ ہوتی تھی اور اور تیجہ کے برابر ہی بکتی تھی 50/100 ڈالر کا فرق ہوتا تھا لیکن ابھی مال پیسائ کر کے ایکسپورٹ ہوتے ہیں ثابت مرچ میں پاکستان کی کوالٹی اتنی اچھی نہیں ہے۔ اس لیے ایکسپورٹ میں بکتی نہیں ہے۔ .
Aug 05 2024 17:33:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مال لے جاتے ہیں۔ .
Aug 05 2024 14:19:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں دوپھاڑ 14500/15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 05 2024 13:49:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 44000 فیصل آباد منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 57000 روپیہ من سے 62000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ توہم سب سے اچھی کوالٹی بھی 62000 میں مال مل جاتے ہیں۔ بکنگ کمزور نظر آ رہی ہے۔ ریٹ تو 3150/3200 ڈالر فی ٹن تک ہے لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ .
Aug 05 2024 12:36:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 28500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ موسم خراب ہے جس کی وجہ سے آمدن نہیں ہو رہی ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ سے پڑتا کم ریٹ کا ہے۔ بکنگ میں بھی زیادہ مال آنے کے امکانات ہیں۔ .
Aug 05 2024 12:34:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں ہائبرڈ مالوں کے لانگ ٹرم کے لیے مال خریدنے چاہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ آگے لائنوں پر بارشیں ہیں 10/12 دن لگا تار۔ موسمی صورتحال خراب ہے جس کی وجہ سے انویسٹرز گاہک ہیں۔ جامپور کوالٹی مال لائنوں پر 14000 روپیہ من کا لیول ہے۔ اس بار کوالٹی ہلکی ہے اس لیے جامپور کے مالوں میں خریدار دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott