Lentils | مسور ثابت
Dec 31 2024
Aug 28 2023 13:02:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15050 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Aug 28 2023 11:36:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15500 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ سلانوالی پاپولر 15250 روپیہ کوئنٹل سورج 15100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز 15100 روپیہ کوئنٹل پر مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اگست 14985 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ حمزہ 15000 اور ار وای کے 15100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی انڈر پارٹی 15350 گھوٹکی 15375 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15500 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ 600 ڈپازٹ کے ساتھ فل ستمبر 16200 کا گاہک ہے۔ .
Aug 26 2023 14:11:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 15/20 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور پیر کی پیمنٹ پر 14940 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ اگست کے سودوں کی کے بھاؤ 149655/60 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کا 15965 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 26 2023 12:28:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اتحاد شوگر ملز کے ریٹ 15 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئے ہیں اور 14900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 14925 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں پیر کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق اگست کے سودوں کے بھاؤ 14950 تک موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 26 2023 12:10:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل بڑھ گئی ہے اور 14900 جیسے ریٹ بن گئے ہیں پیر کی پیمنٹ پر۔ اتحاد 14885/90 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کے سودوں کے ریٹ 14925 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے۔ .
Aug 26 2023 11:39:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 15500 بھلوال 15400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلاںوالی پاپولر 15200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سورج 15100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 15100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 14860 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ اگست کے سودوں کے 14880/90 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی 15250 گھوٹکی 15275 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ زیریں سندھ میں 15350 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 25 2023 22:10:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 14905 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ اگست کے سودوں کا 14930/38 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال پنجاب سے کے پی کے کیلئے صوبہ بندی ہے۔ لیکن ماہرین کا خیال ہے کہ پہلی تاریخوں تک پابندی کھل جائے گی۔ جیسے ہی کے پی کے کھل گیا زبردست گاہکی دیکھنے میں آ سکتی ہے کے پی کے کی جانب سے۔ .
Aug 25 2023 19:11:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور حاضر 14925 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ جبکہ اگست کے سودے 14940/50 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ستمبر 15950 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ .
Aug 25 2023 13:51:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 15400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 15250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سورج 15100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 15200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز 15100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 14850 جبکہ اگست 14880 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 15225 ڈھرکی 15225 گھوٹکی 15250 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ زیریں سندھ میں 15300 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ 1 اگست کو 12500 روپیہ کوئنٹل ریٹ تھا جے ڈی کا۔ فل حال لوگوں کو فارورڈ میں تگڑے نفعے ہیں۔ .
Aug 24 2023 15:34:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور حاضر 14910 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے اور اگست 14950/60 روپیہ کوئنٹل کی مارکیٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی اگست کے سودوں میں 7/8 دن پڑے ہیں۔ زیادہ تر ریٹیل ٹریڈرز اگست کے سودے لے رہے ہیں کیونکہ حاضر میں اور اگست کے سودوں میں فرقہ کم ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott