Lentils | مسور ثابت
Dec 31 2024
Aug 01 2023 13:20:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور جولائ 12550 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ .
Aug 01 2023 11:39:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13050 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ سلانوالی پاپولر 12850 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ المعیز 2 12850 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 12850 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ڈھرکی 12950 اے کے ٹی 12950 گھوٹکی 12975 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 13200 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ پھنسی ہوئ ہے۔ تاہم ملیں مال نہیں بیچ رہی ہیں۔ ملیں اوپر 14000 میں بھی زیادہ مقدار میں مال نہیں بیچتی ہیں 10 سے 50 گاڑی بیچتی ہیں۔ پھر سیل بند کر دیتی ہیں۔ انویسٹرز کو زبردستی ڈرایا جا رہا ہے۔ اگلے دنوں میں مارکیٹ روپیہ دو نرم ہو تو خریداری کرنی چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ جہاں کہیں سٹے کے سودے کلئر ہونگے مارکیٹ دوبارہ تیز ہو جائے گی۔ .
Aug 31 2022 16:49:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7710/15 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 31 2022 11:44:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8050 جبکہ بھلوال کی لوڈنگ نہیں ہے پاپولر 8025 المعیز 7925 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ سفینہ 8000 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8035 کمالیہ 7975 کنجوانی 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7710 اتحاد 7715 یونائیٹڈ 7710 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اور اے کے ٹی 7710/15 جیسے حالات ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں 7650 سے 7675 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 30 2022 16:46:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7705 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Aug 30 2022 11:27:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8050 جبکہ بھلوال کی لوڈنگ نہیں ہے۔ جھنگ سائیڈ 8000 فیصل آباد سائیڈ 8025 کمالیہ 7925 جنوبی پنجاب میں حمزہ 7750 جے ڈی ڈبلیو 7730 اتحاد 7730 یونائیٹڈ 7730 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اور اے کے ٹی وغیرہ 7730 جیسے حالات ہیں ایس جی ایم بھی 7725/30 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں 7640 سے 7670 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ جنوبی پنجاب میں فاطمہ اور حمزہ شوگر ملز والے کھل کر لوڈنگ دے رہے ہیں جبکہ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد کی لوڈنگ کوٹہ سسٹم پر ہو رہی ہے۔ سندھ میں بھی بھرپور لوڈنگ مل رہی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق یکم ستمبر کو اگست کے سودوں کی سیٹلمنٹ ہونی ہے۔ جنہوں نے فارورڈ کے سودے لئے ہوئے ہے ان کے پاس پیمنٹ کا بندوست فقدان نظر آرہا ہے۔ اس لئے سیٹلمنٹ ہونے تک احتیاط سے کام کرنا چاہیے کیونکہ اگر فارورڈ کے سودوں کی پیمنٹ نہ ہو سکی تو سودے نیلام بھی ہو سکتے ہیں۔ .
Aug 29 2022 16:16:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں اگست 7765/70 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Aug 29 2022 11:30:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8100 بھلوال 8125 العربیہ 8050 المعیز 7950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر مل کے 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر مل 8060 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی میں جے ڈی ڈبلیو 7750 اتحاد 7755 یونائیٹڈ 7750 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7740/50 جیسے حالات ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں 7650 سے 7675 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Aug 27 2022 16:26:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد جے ڈی ڈبلیو اگست کے سودے 7730/35 کا گاہک ہے۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ حاضر پیمنٹ پر 7720/25 جیسے حالات ہیں ایس جی ایم 7710 ہے۔ ریٹیل میں گاہکی بہتر ہے۔ .
Aug 27 2022 11:24:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8100 بھلوال 8100 العربیہ 8050 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی میں جے ڈی ڈبلیو 7710 اتحاد 7710 یونائیٹڈ 7710 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کی ملوں نے کوٹہ سسٹم متعارف کرایا ہے۔ اتحاد مل روزانہ 7000 بیگز دیا کرے گی 3500 بوری بنتی ہے۔ تاہم شام تک ساری ملوں کا سامنے آ جائے گا کون سی مل کتنا مال لوڈ کراے گی۔ فیصل آباد زون کسان 8110 کمالیہ 8010 جیسے حالات ہیں اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7710 جیسے حالات ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں 7650 سے 7680 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے کیونکہ یکم تاریخ کو سٹے کے سودوں کی سیٹلمنٹ ہو گی۔ اگر سٹے بازوں کے پاس پیمنٹ نہ ہوئی تو گڑ بڑ ہو سکتی ہے۔ .
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott