Sugar | چینی
Jan 15 2025
Aug 30 2023 16:17:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 7800 روپیہ من تک ہیں۔ لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 30 2023 12:44:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 250 روپیہ کلو ریٹ ہے جبکہ کرمسن مسور بازار دھارا مال 255 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے نیچے گاہک بھی خاموش ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 305 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 30 2023 12:42:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15400/500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 16100 روپیہ من ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 305 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 1070 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Aug 30 2023 10:56:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 111.25 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 75 پیسے بہتر ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 304.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈیمانڈ اور سپلائ کے حوالے سے مزے داری نہیں ہے۔ تاہم ڈالر یا بکنگ بہتر ہونے کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Aug 30 2023 10:40:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 7650/7750 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ جبکہ مونگ حیدرآباد منڈی میں 7800 روپیہ من ریٹ ہے۔ لوکل مارکیٹ فلحال رکی سی ہے۔ .
Aug 29 2023 18:12:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد 7760/7750 روپیہ من تک ریکارڈ کئے گئے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی کمرمشانی لائن کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ فی ایکڑ پیداوار انتہائی کم آ رہی ہے۔ امید ہے ایک ہفتہ اور میانوالی ضلع کی منڈیوں میں آمد ہو گی۔ اس کے بعد آمد ٹوٹ جاے گی۔ مجموعی طور پر مونگ ثابت میں زبردست قسم کی تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اگر آپ بیرونی ممالک سے 560 ڈالر میں مونگ خریدیں تب آپ کو 7800 روپیہ من تک پڑتا ہے فیصل آباد منڈی میں۔ جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹ 825 سے لیکر 1100 ڈالر ہے۔ انڈیا میں مونگ ثابت کی شارٹیج ہے۔ اس لئے انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 29 2023 17:35:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 244/245 روپیہ کلو تک موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم پچھلے دو ہفتے میں مارکیٹ کافی تیز ہوئ ہے 36 روپیہ کلو کی تیزی آئ ہے اور فل حال انٹرنیشنل مارکیٹیں تیز ہی ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
Aug 29 2023 17:31:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 15300 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ بکنگ بھی 1070/80 ڈالر فی ٹن ریٹ موصول ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال آگے آمدن متوقع ہے اور جیسے جیسے لوگوں کے مال کلئیر ہوتے ہیں پورٹ سے دوبارہ ُبک کروا لیتے ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے 1000/1200 روپیہ من اوپر ہے۔ .
Aug 29 2023 16:48:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئے ہیں اور 110.5 روپیہ کلو جیسے بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ بکنگ 345 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 115.85 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 29 2023 12:37:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 245 روپیہ کلو ریٹ ہے جہاز والے مال کا۔ جبکہ فیلکن نپر 250 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 265 روپیہ کلو ریٹ مانگ رہے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ کرمسن 820 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 270.39 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ نپر اور نگٹ 790 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 260.48 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی تیزی کا ہی رجحان نظر آ رہا ہے۔ کینیڈا جھاڑ کافی کم سننے میں آ رہا ہے۔ دوسری جانب انڈیا میں بھی دالوں کی بیجائیاں کم ہوئ ہیں اور اگست میں بارشیں بھی کافی کم ہوئ ہیں. مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 303.90 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott