Lentils | مسور ثابت
Dec 31 2024
Aug 22 2023 17:41:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 232 روپیہ کلو ایڈوانس پیمنٹ پر کام ہوئے ہیں جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 235 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ ایک ہفتے میں 24 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ .
Aug 22 2023 16:33:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 106 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 300/301 روپیہ تھا امپورٹ میں۔ ییلو پیس رشیا سے کراچی پورٹ کے لیے بکنگ 330 ڈالر فی ٹن ہے. .
Aug 22 2023 16:27:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7450 روپیہ من کا گاہک ہے جبکہ حیدر آباد منڈی میں 7600 روپیہ من کا گاہک ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا گرم ہونے کی وجہ سے لوکل میں بھی لوگوں کے جزبات گرم ہیں۔ انڈیا شام کے اوقات میں 8175 روپیہ کوئنٹل ریٹ تھا۔ .
Aug 22 2023 13:15:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ انڈیا مارکیٹ 400 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 8250 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں جو پاکستانی کرنسی میں 11814 روپیہ من کا لیول بنتا ہے۔ .
Aug 22 2023 12:55:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزہد بہتر ہوئ ہے اقر ایڈوانس پیمنٹ پر 232/233 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 301 روپیہ ریٹ ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Aug 22 2023 12:21:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 15000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے گودام کے مال کا جبکہ پورٹ کے مال 14800 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15650 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فرقہ کافی زیادہ تھا آمدن مالوں کا اور لوکل مارکیٹ میں جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ بکنگ 1070 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 13850 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ جبکہ لوکل پورٹ کے مال 14800 روپیہ من ریٹ ہے۔ 1000 روپیہ من کا حاضر سودے میں نفع ہے۔ ٹریڈرز ساتھ ہی 50/100 کم میں نفع پکا کر جاتے ہیں۔ .
Aug 22 2023 10:45:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 105/106 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ بکنگ 330 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 298.5 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ بینکوں سے کھل کر ڈالر نہیں مل رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئ ہے. .
Aug 22 2023 10:43:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7400/7450 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ تھوڑی بہت نرم ہو تو خریداری کرنی چاہیے۔ .
Aug 21 2023 16:49:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 230 روپیہ کلو تک ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 233/235 تک بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ نپر مسور مشین کلین کلر سارٹیکس کوالٹی 245 میں کام ہوا ہے۔ کرمسن مسور دو فیصد ڈنک والا 237 روپیہ کلو تک فروخت ہوا ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ اور مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 21 2023 16:44:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی کے ریٹ شام کے اوقات میں 100 روپیہ من کم ہوے ہیں اور گودام کے مال 15200 تک سودے ہوے ہیں۔ جبکہ پورٹ کے مال کے سودے 15000 تک سودے ہوے ہیں۔ پورٹ کے سودوں کی پیمنٹ ایڈوانس ہوتی ہے اور ڈیلیوری دو چار دن بعد ملتی ہے اس لئے گودام اور پورٹ کے ریٹ میں فرق ہوتا ہے۔ آج پورٹ پر 50/60 کنٹینر کی آمد بھی ہوئی ہے۔ .
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott