Sugar | چینی
Dec 27 2024
Aug 15 2023 14:53:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے ریٹ 75 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئے ہیں اور 14130 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کے سودے 14410/15 جبکہ ستمبر کے سودے 15410 تک ہوے ہیں۔ حاضر میں سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فاطمہ شوگر ملز ، شیخو شوگر ملز اور چشمہ شوگر ملز نے بھی ڈیلروں کو آواز دی ہے کہ پیڈ مال اٹھانا شروع کر دیں۔ چشمہ سے تقریباً 150/175 ٹرک جبکہ شیخو اور فاطمہ سے 40/45 ٹرک کی لفٹنگ ہو رہی ہے روزانہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شیخو ، فاطمہ اور چشمہ میں تقریباً 4000/4500 گاڑی پڑی ہوئی ہے ٹریڈرز کی۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگلے دو ہفتے تک یہ مال بھی لفٹ ہو جائیں گے۔ دوسری جانب پاک کموڈیٹیز کی کے پی کے کے ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا ڈیرہ اسماعیل خان سے جو راستہ ژوب اور کوئٹہ کی طرف جاتا ہے۔ وہ راستہ بھی سرکار نے فل الحال بند کر دیا ہے۔ جس سے ژوب اور کویٹہ کے دیگر علاقوں کی ترسیل رک گئی ہے۔ .
Aug 15 2023 12:55:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مزید مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 14050 ریٹ بن گیا ہے۔ اگست 14400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ستمبر 15400 روپیہ کوئنٹل کھلے مال کا ریٹ ہے۔ جبکہ 500 ڈپازٹ پر 15500 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 15 2023 11:54:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے حاضر 14025 جبکہ اگست 14375 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ ستمبر کے سودوں کا 15375 روپیہ کوئنتل ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 15 2023 11:30:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 14600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر بابا فرید 14400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سورج 14100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 14400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز 14300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 14010 اتحاد 14000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ حمزہ آر وائ کے 14150 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی 14150 گھوٹکی 14175 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 14350 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ اگست کے سودوں کا 14335 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ .
Aug 12 2023 17:56:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 14100 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اگست کے سودوں کے بھاؤ 14390/14400 تک ہیں۔ .
Aug 12 2023 15:38:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25/50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 14050 کا خریدار بن گیا ہے لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت آپ 14075 جیسے بھاؤ ہی شمار کریں۔ اگست کے سودوں کا 14380/90 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 12 2023 14:47:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ 60 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور اگست کے سودوں کے 14410 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 12 2023 12:42:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ نرم ہے۔ 15 اگست پیمنٹ پر 14000 روپیہ کوئنٹل جیسا بھاؤ بن گیا ہے۔ اگست کے سودوں کے 14350 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 1 اگست کو 12500 روپیہ کوئنٹل ریٹ تھا۔ دو ہفتے میں 1500 روپیہ کوئنٹل کا نفع ہے۔ ابھی بھی لوگوں کو تگڑے نفعے ہیں۔ ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Aug 12 2023 11:41:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 14600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلاںوالی پاپولر 14350 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ المعیز 2 14300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سورج 14250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز 14400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ زون میں سفینہ 14300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 14150 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ حمزہ آر وائ کے 14200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 14300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ گھوٹکی 14325 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 14450 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ رات اگست کے سودوں کے 14425 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں سپتمبر 15300 روپیہ کوئنٹل ریٹ تھا۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ .
Aug 11 2023 21:01:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 135 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 14100 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ اگست کے سودوں کی 14440/50 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott