Sugar | چینی
Dec 27 2024
Aug 24 2023 12:09:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3200/3300 سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں نئے مال 4200/4300 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال سٹاکسٹ تھوڑی تھوڑی خریداری کر رہے ہیں۔ پرانے مال 3400 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 24 2023 11:58:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ 500 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور نئے مال 15500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ پرانے مال 13500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ نفع پکا کرنا چاہیے۔ بکنگ 25 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 1125 ڈالر ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 15060 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 12500 سے 16000 روپیہ من کا ریٹ بن گیا ہے۔ .
Aug 24 2023 11:14:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3750 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 23 2023 16:42:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3200/3300 سبی کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں نئے مال 4250/4350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ فل حال سٹاکسٹ تھوڑی تھوڑی خریداری کر رہے ہیں۔ .
Aug 23 2023 16:40:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے مال 15000 جبکہ پرانے مال 13000 روپیہ من ریٹ ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 12500 سے 15500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 301.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں اور بکنگ بھی 1100 ڈالر ہے۔ تاہم نفع پکا کرنا چاہیے۔ فل حال برسیم کی مارکیٹ ڈالر میں تیزی اور بکنگ میں بہتری کی وجہ سے ہے۔ اصل صورت حال جب ریٹیل میں صحیح کام شروع ہوگا پھر سامنے آئے گی۔ .
Aug 23 2023 12:54:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3300/3400 سبی کوالٹی 3500/3600 روپیہ من ریٹ ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا ِِبکرا ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مزید بہتر ہوا ہے اور 4100/4200 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔ .
Aug 23 2023 11:29:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے نیا مال 15000 روپیہ جبکہ پرانا مال 13000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 301 روپیہ ریٹ ہے امپورٹ میں۔ مارکیٹ بہتر ہے تاہم فلحال ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Aug 23 2023 10:58:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3750/3700 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Aug 22 2023 17:40:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ نئے مال 14500/14600 روپیہ من جبکہ پرانے مال 12700/12800 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 300/301 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Aug 22 2023 13:20:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3300/3400 سبی کوالٹی 3500/3600 روپیہ من ریٹ ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا ِِبکرا ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مزید بہتر ہوا ہے اور 4100/4200 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ آمدن 100/150 گٹو کی تھی اوکاڑہ منڈی میں .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott