Sugar | چینی
Dec 27 2024
Aug 24 2022 16:03:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیڑیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں 110.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائعکے مطابق سٹاکسٹ ہی گاہک ہیں۔ نیچے کام کاج نہیں ہے بارشوں کی وجہ سے۔ بکنگ 465 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 111.76 روپیہ کلوکا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 24 2022 15:58:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے بارشوں کی وجہ سے۔ تاہم موسم صاف ہونے پر اچھی ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Aug 24 2022 15:46:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 6400 سے 6600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 6400 نئ مونگی کے 6600 پرانی مونگی کے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 6400/6500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے کام کاج نہیں ہے بارشوں کی وجہ سے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم موسم صاف ہونے پر دالوں کی اچھی گاہکی کے امکانات ہیں۔ .
Aug 24 2022 11:57:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ نپر مسور کراچی ایڈوانس پیمنٹ 203 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 206 سمجھنا چاہیے۔ کرمسن مسور ایڈوانس پیمنٹ 210 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 212/14 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 24 2022 10:52:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 1 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 110 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں مارکیٹ میں تیزی کا ماحول بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 15 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 470 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی 219.5 پیسے کا گیا ہے۔ اس وقت ییلو پیس کا پڑتا کراچی آکر تقریباً 112.44 ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق کروڈ آئل نیچے 85 ڈالر فی بیرل ہو گیا تھا جو اب بڑھ کر 94 ڈالر ہو گیا ہے جسکی وجہ سے رشیہ سے شپنگ لائنوں کے کرایوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ .
Aug 24 2022 10:05:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کام کاج سست ہے کیونکہ حیدرآباد میں شدید بارشوں کی وجہ سے فیکٹریاں بند ہیں۔ دوسری جانب بکنگ تھوڑی کمزور ہوئی ہے اور 1035 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 219.5 کی سطح پر پہنچ گیا ہے .
Aug 24 2022 10:01:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 6500/6600 جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائن پر بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ .
Aug 23 2022 16:18:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9950 جیسے حالات بن گئے ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حیدرآباد میں زبردست بارشیں ہورہی ہیں جو 26/27 اگست تک جاری رہیں گیں۔ اس لئے گاہکی خاموش ہے۔ تاہم جہاں موسم کھلا وہیں ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں کیونکہ دال ماش کافی شہروں میں شارٹ ہے۔ بکنگ 1055 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 9960 تک پڑتا ہے۔ .
Aug 23 2022 16:11:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 50 پیسے نرم ہوئی ہے اور 109.5 جیسے حالات بن گئے ہیں بکنگ 455 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 109 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 218.5 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ کراچی میں لمبے چوڑے مال نظر نہیں آ رہے ہیں۔ صرف ریٹیل میں گاہکی کم ہے۔ .
Aug 23 2022 16:07:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 6550/6600 جیسے حالات ہیں جبکہ حیدرآباد منڈی میں بھی 6600 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 24/26 اگست تک مونگ کی کاشت کے علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ جس سے فصل مزید خراب ہونے کا امکان نظر آرہا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott